@ed_ak47: 🎉 الحمدللہ! 47,000 فالوورز مکمل 🎉 دل کی گہرائیوں سے تمام دوستوں، بزرگوں، نوجوانوں اور پوری قوم کا شکریہ ❤️🤲 آپ سب کی محبت، اعتماد اور مسلسل تعاون کی بدولت ہمارا فیس بک پیج 47,000 فالوورز کا خوبصورت سنگِ میل عبور کر چکا ہے۔ 🙏 گزشتہ 6 سال سے مسلسل قوم کی خدمت، عوامی مسائل کی آواز، علاقے کی ترقی اور قومی اتحاد کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یہ کامیابی صرف ہماری نہیں بلکہ آپ سب کی محبت اور اعتماد کی کامیابی ہے۔ ❤️ اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ اتحاد، امن اور خدمتِ قوم کے راستے پر ثابت قدم رکھے اور ہماری تمام کوششوں کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰 آپ سب کا ایک بار پھر دل سے شکریہ! ❤️ #47000Followers #الحمدللہ #قوم_کی_خدمت #اتحاد #امن