یہ ایک دلچسپ اور روحانی جگہ ہے ، جھیل کی بڑی بڑی لہروں کے درمیاں ٹھٹہ سندھ میں یہ قبریں واقع ہیں ؛ یہاں جا کر ایک خوبصورت احساس ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ کا قرب عطا ہوتا ہے ؛ بیشک اللہ اپنے بندوں سے بہت پیار کرتا ہے ، اتنے گہرے اور تیز ترین موجوں کے ساتھ وضو کرنے کے بعد نماز و نفل کی ادائیگی ایک بہت خوبصورت احساس دیتی ہے ، ایک دفعہ یہاں ضرور جائیں ؛ یہاں کافی تاریخی جگہیں ہیں جہاں دلچسپ کہانیوں کا ایک بڑا لمبا سلسلہ ہے یہ تمام جگہیں ایک دفعہ ضرور ایکسپلور کرنی چائیے
2026-10-13 09:17:18
4
Syed and Syed :
is mazar pe chat na banane waja kisi ko pta hai?????
2026-10-12 20:05:54
4
حیات خاتون🧕 :
Dekte hi dar lag rha h
2026-08-16 15:36:22
21
🥰🥰Gujrat ki Rani🥰🥰 :
mujhy to dekh kar e Dr LG rha ha 😳
2026-10-13 06:40:00
1
Two Jigers🫀🫀🫀 :
kiya Yahan Pe jana Safe Hai?
2026-10-13 08:21:05
0
zindagiii605 :
نوری جام تماچی کے مزار پر چھت نہ ہونے کی 2 مشہور وجوہات بیان کی جاتی ہیں:
*1. نوری کی سادگی اور وصیت:*
نوری ایک غریب مچھیرے کی بیٹی تھی اور بہت سادہ مزاج تھی۔ کہا جاتا ہے کہ اس نے وصیت کی تھی کہ اسے شاہی مقبروں میں دفن نہ کیا جائے بلکہ پانی اور فطرت کے قریب دفن کیا جائے۔ اسی سادگی اور عاجزی کی علامت کے طور پر اس کا مزار آج بھی کھلا رکھا گیا ہے، تاکہ وہ آسمان کے نیچے رہے۔ شاہ عبداللطیف بھٹائی نے بھی اسی عاجزی کو اپنی شاعری میں بیان کیا ہے۔
*2. لوک عقیدہ:*
وہاں کے مقامی مچھیروں اور ملاحوں کا کہنا ہے کہ اس مزار پر کئی بار چھت بنانے کی کوشش کی گئی، لیکن ہر بار چھت گر جاتی ہے یا ٹک نہیں پاتی۔ اس لیے اب اسے اسی طرح کھلا چھوڑ دیا گیا ہے۔ لوگ اسے نوری کی کرامت سمجھتے ہیں۔
2026-10-13 09:05:53
0
sabiha Tanver 40 :
mash
2026-10-13 03:28:44
0
میر انڑ سائین :
kenghar Dandh Norii jaam tmachi 💞
2026-09-01 05:46:53
4
عرفان علی رند بلوچ :
2026-08-18 04:12:38
1
orangi town Katar mor :
ye kahan ka mazar he
2026-09-02 09:03:55
1
Kamal Khan. 302 🦁🦁😎 :
🥰🥰🥰🥰👍👍
2026-08-16 13:11:40
4
WASILLANDHI😉 :
bro dm a
2026-08-17 22:27:23
1
M Shayan 🥰💖 :
Masha allah
2026-09-17 10:54:14
1
user288334554 :
ye karli ka
2026-08-25 18:19:43
1
nasarullah brohi :
waqaii mama
2026-09-09 05:50:41
0
Abrar Ali Thaheem :
mashallah
2026-09-09 16:45:52
0
GoldenFairy :
abaaa
2026-10-13 02:57:44
0
Drilr :
2026-09-16 04:58:14
0
Umar Imtiaz :
Allah k qareeb k log hen ye
2026-10-13 10:29:46
0
Ali hussan :
@
2026-10-03 06:48:29
0
*Baba's fairy..♥️😍 :
ye karli ka mazar ha na
2026-08-18 06:05:30
2
atifaslam4329 :
Masha allha
2026-08-27 04:30:38
1
To see more videos from user @keenjhar.lake1, please go to the Tikwm
homepage.