@aqsasamee: "شاخ سے ٹوٹا ہوا پتہ بھی بے آسرا نہیں ہوتا، جب مالکِ کائنات کی رحمت کسی کو وسعت دینے پر آجائے..." 🍂🌳#DeepLines #UrduQuotes #DivineMercy #IslamicReminders #HeartTouching
mujy apny liye asy hi mojzay ka intzar ha..me bht preshani mein hun..
Allah pak meri help kr dyn plzz
2026-08-17 23:04:38
3
S.S collections :
beshak 😞
2026-08-16 16:08:39
3
As Awan :
exactly
2026-08-17 00:28:30
4
zeest Haider :
Qurban
2026-08-17 03:30:21
3
معلمہ :
ایک ناتواں پتے سے ہزاروں جانیں پناہ لے سکتی ہیں، تو سوچیں اللہ کی رحمت کتنی عظیم ہوگی؟
اور جب وہ واحدہ لاشریک حیران کرنے پر آتا ہے تو شاخ سے ٹوٹے ھوئے ایک پتے سے ایک اتنا وسیع درخت کھڑا کر دیتا ہے کہ ہزاروں جاندار اس درخت کے سائے میں پناہ لیتے ہیں
2026-08-17 07:21:37
9
محمد شہباز آف (بمبانوالہ) :
حق اللّٰہ ھو۔ اللّٰہ ھو اکبر کبیرہ۔ ازل سے ہی ابد تک کے سفر کا۔
2026-08-16 13:05:07
7
Jutt sab 707 :
ALLAH O AKBAR ❤️❤️❤️❤️
2026-08-16 03:56:04
6
ᥫ᭡Ms❀𓆩Scor℘𝔦oñ𓆪 :
leaf 🌿 cannot makes a tree ...one fruit of tree makes a tree .. correct 1 word
شاخ سے ٹوٹا ہوا پتہ نہیں ۔۔شاخ سے ٹوٹاہوا پھل ایک درخت بنا سکتا ہے ۔۔۔