@funny.cartoon8912: #خراب انسان کی مرمت 🤣🚜 | ٹریکٹر مکینک نے کہا: پانچ منٹ رکو، انجن چیک کرتا ہوں! ایک نیلا ٹریکٹر ایک خراب انسان کو لے کر سرخ ٹریکٹر مکینک کے پاس پہنچتا ہے اور کہتا ہے: "بھائی، انسان خراب ہو گئے ہیں، انسان بنا کر دو!" 😂 سرخ ٹریکٹر کہتا ہے: "پانچ منٹ رکو، میں اس کا انجن چیک کرتا ہوں!" 🚜🤣 دیکھیں پھر اس انسان کی مرمت کیسے ہوتی ہے! @King Mashori @user3421022130996 @رحیم خان ٹالانی @Soe Soe @jahangir 007 kang