@azizkaprywala: اس تصویر سے یہ واضح ہو رہا ہے کہ صرف مریم نواز اور عاصم منیر صاحب ہی سب سے پہلے ہیں اس کے بعد ہی کوئی قائد اعظم ہے نواز شریف ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے پاکستان جو ہے وہ موجود میں مریم نواز اور عاصم منیر صاحب لے کے ائے ہیں قائد اعظم صاحب تو صرف نام کے قائد اعظم ہے کیونکہ قائد اعظم کو نواز شریف کے ساتھ کھڑا کرنا بالکل ایسے ہی ہے کہ جیسے اپ ایک ایماندار ادمی کے نام کے ساتھ زرداری لگا دیں باقی اللہ ان کو عقل دے ان کی عقل جواب دے چکی ہے