@toota_hua_dil_.3: خود کو کھونے کا پتا ہی نہ چلا 💔 مرشد، کسی کو پانے کی یوں انتہا کر دی ہم نے 🥀 کچھ محبتیں انسان کو خود سے بھی دور کر دیتی ہیں… جسے پانے کی خواہش تھی، اسی کے لیے خود کو کھو دیا 😢 کبھی کبھی محبت کی قیمت بہت زیادہ ہوتی ہے 💔 ہم نے چاہا بھی تو حد سے زیادہ، اور کھویا بھی خود کو ہی… #ٹوٹاہوادل #دردبھریشاعری #مرشد #محبت
@attitude girl 🤗🤗:💔💔@attitude girl💔💔:یہ دنیا اعتبار کے کابل نئ ہے:دُعا کِيا کَرو کہ تُم سے وابَستہ شَخص آنکھوں والا ہو!
جو ديکھ سَکے تُمہارا دُکھ تُمہاری ہَنسی تُمہاری اُداسی۔
ميری دِلی دُعا ہے!
رَبّالعالمين تُمہيں ايسی نِسبت سے بَچاۓ،
جو رُوح کو گھاٸل اوردِل کو تار تار کر دے
2026-08-17 16:38:28
11
🎭*Wafa only (1)*🎭 :
خود کو کھونے کا پتا ہی نہ چلا
کسی کو پانے کی یوں انتہا کردی ہم نے
2026-08-17 03:52:53
13
mano bili :
yes right khud ko KhoOo diya usk liye jo hume pana hi nhii chata tha😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭kbi kisi ki BatoOo ma na anaa jb tk woo apne ghr WaloOo se apk liye bt na krle please I request
2026-08-18 20:46:24
6
Khan Zadi💕💞 :
Haqiqat ha 💔😓
2026-08-19 03:21:25
6
🦋⃟⃝𝐒𝐚𝐝 𝐆𝐢𝐫𝐥𝄟⃝⃟⃝✫ 😭💔 :
💔🥺:ضروری ہو گیا ہے اب مسکراتے ہوئے رہنا
درد میں دیکھ کر لوگ سوال بہت کرتے ہیں
😳😳😳
2026-08-17 08:01:07
12
Yasir Maلik🦅🇸🇦 :
تم بھول گئی، کوئی بات نہیں… ہم بھی اب تمہیں یاد کر کے نہیں روئیں گے۔❤️🩹🥲
2026-08-16 16:50:09
6
panjtan pak di noker :
kamal
hyyyyy
❤️❤️❤️😳😳😳
💔💔💔
2026-08-17 07:20:41
5
Rafaqat G :
ھم پر محبتوں کی جو تہمت لگاؤ گے
عزت مآب اور بھی عزت بڑھاؤ گے
ھم مسترد سہی مگر جانم یہ دیکھنا
اس دور ناشناس میں ھم سا نہ پاؤ گے
🥀🥀🥀🥀
@highlight
2026-08-16 17:39:57
5
Naughty girl 😜 :
oye hoye kmaaaaaaaaaaal 😔
2026-08-19 13:13:15
4
نادان لڑکی :
کسی کا ساتھ پانا بھی کبھی آسان نہیں ہوتا
کسی سےدور جانے سے😭 یہ دل ویران نہیں ہوتا 😭😭😭😭😭😭میرے لیے دعا کرنا مجھے میری محبت مل جائے
2026-08-18 12:46:12
5
بلاراجپوت 235 :
seem
2026-08-18 17:41:16
2
⟵̠̽͢ˢᵏʸ ᴬⁿᵍᵉˡ•᭄»ً͢ᰔᩚ :
🥺
بے ترتیب سی ہوئی پڑی ہے زندگی
دل الگ غم الگ تم الگ ہم الگ