ماضی میں پنجاب اور ریاستی طاقت کے مختلف ادوار میں پشتونوں کی جو بھی نسل کشی کی گئی، تو پشتونوں میں سے ہی ایسے لوگ بھی سامنے آتے رہے جنہوں نے اسی نظام کا حصہ بن کر اقتدار اور مراعات حاصل کیں۔ جنرل فضل حق، جنرل احسان الحق اور جنرل افتخار جیسے نام اس بحث میں بار بار سامنے آتے ہیں۔
آج بھی گزشتہ چار پانچ برس سے بنوں، لکی مروت اور جنوبی اضلاع میں امن و امان خراب کیا جا رہا ہے۔
تو دوسری طرف ریاستی و انتظامی ڈھانچے میں انہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ عہدوں پر موجود افراد بھی نظر آتے ہیں۔ اسی لیے جنوبی اضلاع سے چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، سابق وزیراعلیٰ اور گورنر لگائے گئے ہیں۔
اصل المیہ یہ ہے کہ بااثر لوگ چند سال اقتدار میں رہ کر اربوں کی دولت اور مراعات سمیٹ کر الگ ہو جائیں گے، لیکن عام پشتون کی آنے والی نسلیں اسی محرومی، بدامنی، غربت اور سیاسی بے اختیاری کا بوجھ اٹھاتی رہیں گی۔
اگر ہم واقعی اپنی نسلوں کا مستقبل بدلنا چاہتے ہیں تو شخصیات، عہدوں اور وقتی سیاسی مفادات سے آگے بڑھ کر یہ سوال اٹھانا ہوگا کہ پشتون کے اجتماعی وسائل، سیاسی اختیار اور معاشی مستقبل کا حقیقی مالک کون ہے؟
ورنہ چند افراد اوپر جاتے رہیں گے اور پوری پشتون قوم اپنی آزادی، اختیار اور خوشحالی کے لیے اگلی پچاس سال بھی ایڑیاں رگڑتی رہے گی۔
2026-08-16 19:25:35
0
rahmatt khan :
2026-08-17 17:25:55
0
AWMK11⚖️ :
یہ تو کمشنر شوکت علی یوسف زئی نے Renovate کیا اب تو بالکل مختلف ہے وہ بہت زبردست تھا۔ بالکل اسی انداز میں جو پہلے تھا لیکن یہ ابھی مختلف ہے بالکل غلط کام کیا ہے
2026-08-16 22:04:20
0
syed shah :
great work
2026-08-15 17:20:33
0
Shadman Khan :
Hum sharminda he k angrezon ne yaha pr hakomat ki he .
2026-08-17 12:57:11
0
rahmatt khan :
2026-08-17 17:26:02
0
Noor Niaz Khan461 :
♥️♥️♥️
2026-08-18 10:27:25
0
❤️ SAWEZAII KING❤️✌️ :
❤️❤️❤️
2026-08-18 02:20:29
0
Rehman313@313 :
♥️♥️♥️
2026-08-16 09:10:38
0
M Taib :
🥰🥰🥰
2026-08-16 04:23:44
0
SHAFI JAN🌹 :
🌹🌹🌹
2026-08-17 07:13:59
0
JAHAN ZAIB KHAN MARWAT :
💖💖💖
2026-08-17 09:34:57
0
daniyal :
❤️❤️❤️
2026-08-16 19:52:44
0
M Taib :
🥰🥰🥰
2026-08-16 19:52:40
0
samra hakim :
🥰🥰🥰
2026-08-18 03:01:33
0
Faheem You :
👍👍👍
2026-08-16 05:07:05
0
shaukat__wafa :
🥰🥰🥰
2026-08-19 05:39:41
0
saqib shah :
❤️❤️❤️
2026-08-16 00:32:37
0
Rahman wazir :
❤️❤️❤️
2026-08-15 18:54:19
0
Syed yahya shah 💐 :
♥️♥️♥️
2026-08-15 17:26:23
0
Dani 🖤🥀 :
❤️❤️❤️
2026-08-15 17:16:50
0
Adnan $h@h🦅 :
❤️❤️❤️
2026-08-15 16:51:35
0
👑CHAR C MALANG👑 :
🥰🥰🥰
2026-08-15 16:49:29
0
Shahzad Khan 🇧🇭🇧🇫 :
❤️❤️❤️
2026-08-20 17:11:17
0
To see more videos from user @shahabalishah12, please go to the Tikwm
homepage.