@alfaz_e_nayab7: کبھی کبھی تکلیف اس بات کی نہیں ہوتی کہ سامنے والا کسی اور سے بات کر رہا ہے، تکلیف اس بات کی ہوتی ہے کہ وہ ہماری بار بار کہی ہوئی بات کو جانتے بوجھتے نظرانداز کرتا رہتا ہے۔ ہم اپنے دل کی کیفیت لفظوں میں بیان کرتے رہتے ہیں، مگر سامنے والا پھر بھی وہی کرتا رہتا ہے جو ہمیں اندر سے توڑتا ہے۔ 🥀 شاید رشتوں میں سب سے زیادہ دکھ وہاں ہوتا ہے جہاں ہماری شکایت سنی تو جاتی ہے، مگر سمجھی نہیں جاتی۔ اور آخرکار انسان بولنا چھوڑ دیتا ہے، کیونکہ اسے یقین ہو جاتا ہے کہ جسے ہماری تکلیف کی پرواہ نہیں، اسے ہماری خاموشی بھی محسوس نہیں ہوگی۔ 💔 #UrduPoetry💞 #Viral💕 #RepostPlease💞