@ryleditx: لفظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں* تجھے اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں * * اٹھ کر کبھی جو تیرے پاس سے چل دوں* * جاتے ہوئے خود کو تیرے پاس بھول جاؤں * کیسے کہوں تم سے کہ کتنا چاہا ہے تمہیں ؟* * اگر یہ کہنے پہ آؤں تو الفاظ بھول جاؤں repost request 🤌🏻🥺 #fyp #sad #foryou #trending #viral
لفظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں*
تجھے اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں *
* اٹھ کر کبھی جو تیرے پاس سے چل دوں* *
جاتے ہوئے خود کو تیرے پاس بھول جاؤں *
**
کیسے کہوں تم سے کہ کتنا چاہا ہے تمہیں ؟*
* اگر یہ کہنے پہ آؤں تو الفاظ بھول جاؤں
2026-08-16 06:29:57
3
𓋹 ★彡[4ᴋ ᴇᴅɪᴛ ᴢ]彡★ 𓋹 :
:سفر لمبا ہوگا تم خوبصورت سے پہلے وفادار چننا
2026-08-15 22:48:21
3
SyCoOo MuNdAa🖤✨ :
حاصل عشق فقت پا لینا ہی نہیں ہوتا
کسی کی خوشی کے لیے اسے چھوڑ دینا بھی محبت ہے❤️
2026-08-15 21:39:42
3
Haider ❤️🩹❤️🩹❤️🩹 :
*میری وفا کا تقاضہ تو دیکھ کے میں نے❤️🩹🥺*
*تجھ سے تیرے علاؤہ مانگا بھی کیا ....💔🥹*
2026-08-15 20:27:25
3
Shoaib Khan :
:میں کیا کہوں کے مجھے صبر کیوں نہیں آتا
میں کیا کروں کہ تُجھے دیکھنے کی عادت ہے
2026-08-18 12:36:47
0
راے عمیر خاں کھرل :
🥺🫠اُسکو پانا تو مکدر کی لکیروں میں نہیں
اسے کھونا بھی کرو کیسے گوارا محسن 🕊
2026-08-16 05:27:05
1
🤪😋😜f💕Faisal🤪😋😜 :
🥰🥰
2026-08-16 16:31:02
0
✨Hamza Sandhila :
Hayee Oyeee 💔💔💯
2026-08-16 08:04:05
0
ÃSÃD JËE ⚜️ :
⚜️:🫥🥀سب کی اپنی اپنی آنکھیں
سب کا اپنا اپنا چاند 🌙🌙
2026-08-16 12:32:14
1
Shayan Khan :
Jo chala jaye uske liye fatiha parhte hen shayari nahi
2026-08-15 20:26:20
0
رُوحِ منً🙌💖 :
Kamal 🤌
2026-08-16 04:10:42
0
𝘍𝘢𝘪𝘻𝘪🫀 :
لفظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں....
تجھے اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں ....
اٹھ کر کبھی جو تیرے پاس سے چل دوں....
جاتے ہوئے خود کو تیرے پاس بھول جاؤں...
کیسے کہوں تم سے کہ کتنا چاہا ہے تمہیں....
اگر یہ کہنے پہ آؤں تو الفاظ بھول جاؤں.....
2026-08-16 07:58:33
0
چوہدری زبیرگمٹالہ :
❤️❤️❤️
2026-08-15 17:24:46
0
꧁༒RA Peer༒꧂ :
❤️❤️❤️
2026-08-16 16:58:06
0
aziz ullah :
❤️❤️❤️
2026-08-16 09:16:51
0
Anzar Ahmed 143 :
♥️♥️♥️
2026-08-16 06:50:14
0
MAFIA R :
🥺🥺🥺
2026-08-16 15:51:46
0
To see more videos from user @ryleditx, please go to the Tikwm
homepage.