مشہور ٹک ٹاکر گیلامنہ کا آخری سفر مکمل ہوگیا، اسلام آباد کے فیصل ہلز میں ان کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔
سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز رکھنے والی شخصیت کے جنازے میں چند افراد کی شرکت واقعی لمحۂ فکریہ ہے۔ شہرت، فالوورز اور سوشل میڈیا کی مقبولیت عارضی ہے،
جیسے لوگ اچھائی کو نہیں بھولتے ویسے ہی لوگ برائی کو بھی نہیں بھولتے۔ خدارا ٹک ٹاک پر کچھ ویوز اور فالورز کے لئے اپنی عزت نیلام نہ کریں
2026-08-16 13:11:42
0
To see more videos from user @marwatbrand18, please go to the Tikwm
homepage.