@umii_xz: کچھ لوگ آپ کی قربانیوں کے نہیں، صرف اپنی ضرورتوں کے وفادار ہوتے ہیں۔ جب ان کی زندگی میں آپ سے بہتر کوئی راستہ مل جائے، تو وہ آپ کے احسان، آپ کی محبت اور آپ کی خاموش تکلیف تک بھول جاتے ہیں۔ آخر میں انسان کو یہ حقیقت سمجھ آ ہی جاتی ہے کہ ہر ساتھ نبھانے والا اپنا نہیں ہوتا اور ہر اپنا ہمیشہ ساتھ نہیں رہتا۔ سب سے زیاده درد تب ہوتا ہے جب آپ کسی کے لیے سب کچھ بار جائیں، اور وہ آپ کو ایسے بھلا دے جیسے آپ کبھی اس کی زندگی کا حصہ ہی نہ تھے۔ #foryou #viral

ع
ع
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 15 August 2026 18:34:37 GMT
18116
1587
6
100

Music

Download

Comments

ali.chandio750
Mr.Nonsense😵‍💫 :
Hye 💔🙂
2026-09-12 08:28:06
0
malikadeel164
.... :
Hyyyyy🥺
2026-08-31 19:42:56
0
sabeenfatima329
س :
🥺
2026-08-15 18:38:06
4
naveedkhaskhil0
Naveed khaskhasil :
🖤🖤🖤
2026-09-11 03:24:42
0
hafeezali909
❤️‍🩹 Devdas ❤️‍🩹.........? :
🤔❤️‍🩹
2026-09-02 19:40:22
0
vishan_panhwar
༒︎ :
💗💗💗
2026-09-13 20:01:07
0
To see more videos from user @umii_xz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About