@.giselle.ballet: the first African American female principal dancer in the 75-year history of the prestigious American Ballet Theatre (ABT) - Misty Copeland . #mistycopeland #americanballettheatre #blackswan #giselleballet #swanlake

🩰𝐺𝑖𝑠𝑒𝑙𝑙𝑒🩰
🩰𝐺𝑖𝑠𝑒𝑙𝑙𝑒🩰
Open In TikTok:
Region: CZ
Saturday 15 August 2026 18:45:28 GMT
15655
1690
2
17

Music

Download

Comments

adxtoczz
𝒜𝒹ℯ𝓁𝒾𝓃𝒶 :
Love her
2026-08-15 20:35:27
15
To see more videos from user @.giselle.ballet, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تیسرا شخص واقعی کتنا خوش نصیب ہوتا ہے… اسے وہ شخص بغیر کسی جدوجہد، بغیر کسی انتظار اور بغیر کسی قربانی کے مل جاتا ہے، جس کے لیے ہم نے اپنی دعاؤں میں سجدے بھگوئے ہوتے ہیں۔ اسے وہ مسکراہٹ مفت میں نصیب ہو جاتی ہے، جسے دیکھنے کے لیے ہم نے اپنی بے شمار راتیں آنسوؤں میں گزار دی تھیں۔ اسے وہ محبت مل جاتی ہے جس کے لیے ہم نے اپنی انا، اپنے خواب، اپنی خوشیاں، حتیٰ کہ اپنے وجود تک کو قربان کر دیا تھا۔ اسے کبھی یہ احساس بھی نہیں ہوتا کہ جس ہاتھ کو وہ آسانی سے تھامے ہوئے ہے، اسے پکڑنے کی حسرت میں کسی نے برسوں اپنی ہتھیلیاں خالی رکھیں۔ سب سے زیادہ درد تب ہوتا ہے جب ہمارا پسندیدہ شخص کسی اور کے ساتھ ویسا ہی ہنس رہا ہوتا ہے جیسے کبھی ہمارے ساتھ ہنسا کرتا تھا، اور وہ تیسرا شخص شاید یہ بھی نہیں جانتا کہ اسے جو محبت مفت میں ملی ہے، اس محبت کی قیمت کسی اور نے اپنی ٹوٹی ہوئی امیدوں، بے شمار آنسوؤں، بے خواب راتوں اور خاموش سسکیوں سے ادا کی ہے۔ کچھ لوگوں کی قسمت میں محبوب لکھا ہوتا ہے، اور کچھ لوگوں کے نصیب میں صرف دعائیں، انتظار، یادیں اور عمر بھر کا ایسا درد، جس کی آواز کبھی زبان تک نہیں پہنچتی مگر دل ہر دھڑکن کے ساتھ خاموشی سے اسے جیتا رہتا ہے #viralvideo #fypage #poetry #sad

About