@shanogadi06: 💯👀😑 #foryou #تونسہ_شریف_آلے #شانوگاڈی

𝙊𝙫𝙚𝙧  ᎠO乙  𝙋𝙖𝙞𝙣 💔😖🥀
𝙊𝙫𝙚𝙧 ᎠO乙 𝙋𝙖𝙞𝙣 💔😖🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 15 August 2026 18:54:58 GMT
494868
56173
1176
3328

Music

Download

Comments

___eshaal___3
💐🌹🥀🌺 :
جو یہ سب نہیں کرتے ان کو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
2026-08-16 09:15:13
715
userjunaid450
🅙🅤🅝🅐🅘🅓♌ :
ضرور پڑھیں لیکن کسی استاد کی موجودگی میں اکیلے نہیں
2026-08-16 05:07:58
232
ziamalik397
👽Baلi 🥷🏻 :
https://vt.tiktok.com/ZSVvXhBE8/
2026-08-30 19:12:32
0
batoolacademy
BATOOL ACADEMY :
Matam is sunnah of prophet PBUH
2026-08-16 12:00:13
25
shazil_raja7
⑦ شازِل بوسال 🦁 :
ہم ماتم کو حضرت امام حسینؑ کی شہادت پر غم اور وفاداری کے اظہار کے طور پر کرتے ہیں۔ اگر کوئی اس عمل سے اختلاف رکھتا ہے تو ہم اس کے اختلاف کا احترام کرتے ہیں، لیکن ہمیں بھی اپنے مذہبی عمل پر عمل کرنے کا حق ہے۔ اسلام میں دوسروں کے عقائد اور مقدسات کی توہین کے بجائے دلیل اور احترام کے ساتھ بات کرنی چاہیے لیبک یا حسین علیہ السّلام 🙏🖤
2026-08-16 07:54:14
68
emmishah1214
Emmi shah official :
Apki pain Jis chez ko ly kr hai wo main smjh skta hun😊😊
2026-08-17 10:07:36
23
qamarrajpoot26
ᎤᏗᎷᏗᏒ ᏒᏗᏠᎮᎧᎧᏖ :
اس دن تراویح بھی ختم ہو جائے گی 😄
2026-08-17 14:25:47
11
manimughal5970
🅒🅗 🅗🅐🅘🅓🅔🅡223 :
بھائی ماتم قرآن سے ثابت ہو چکا ہے خدارا آپ ایک دفع ترجمے کے ساتھ پڑھیں
2026-08-17 14:10:04
23
ch_bilal_khalid
🦅چوھدری بلال خالد 👑 :
Acha g quran ma kha in sub chezo SA roka gya ha humy bi btay Zara
2026-08-16 08:10:43
6
al.chemist7
Al Chemist :
اور تبلیغی اجتماع؟؟؟
2026-08-16 10:19:03
14
faheem.049
F A H E E M 🌺 :
Nara Haidery 🌺🌸
2026-08-16 11:50:56
20
syedjunaidraza512
Junaid :
or us din tarwih b khatam jay gi
2026-08-16 07:26:07
67
waseemmabbas6gmail.com
Waseem Abbas :
اسی ترجمہ سے ظہر ، عصر مغرب عشاء کی رکعات کی تعداد ہی نکال کر دکھا دو
2026-08-16 06:38:48
39
user1417986734
نوکر مولا غازی عباس علمدار دا :
ترابیاں کا بھی نام لو نا
2026-08-16 20:57:02
6
shahzulqarnain7
Syed Zulqarnain Sherazi :
پھر بہت سارے اصحاب کے بارے میں بھی واضح ہو جائے گا کہ ان میں منافقین کی جماعت بھی تھی۔ ازواج مطہرات میں بھی کچھ ایسی تھی کہ جو نبی کو تنگ کرتی تھی یہ سب قران میں واضح ہو جائے گا صحیح کہہ رہے ہو آپ
2026-08-17 07:25:09
6
meena9116
M E E N A 🌸 :
Alhamdulillah aisa kuch nahe kiya❤️
2026-08-16 16:57:42
9
johneliya0110
💔💔John🔥Eliya💔💔 :
nice joke 😂😂😂
2026-08-16 07:30:55
10
mazhar.49.farid.41
Mazhar 49 Farid 49 :
تمھارا درد سمجھ سکتا ہوں
2026-08-16 18:58:58
8
user.01bhsuwinqkiw
Malik :
alhumdullilah Allah ne sedhe Rasta pr bula Liya
2026-08-16 08:52:06
38
mlk.579
MALIK ASAD AWAN :
بس قران مجید پڑھنا اور یہ نہ بتانا یہ قران مجید میں اللہ نے کیا لکھا ہے اللہ پاک لکھا ہے یہ نہیں لکھا کہ میری بھی اطاعت کرو اور میرے محبوب میں نے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بھی اطاعت کرو میں نے مفہوم بیان فرمایا ہے اگے اپ لوگوں کی مرضی لیکن قران کو سمجھنے کے لیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اسوہ حسنہ کو سمجھنا ہے اور اسوہ حسنہ کو سمجھنے کے لیے اہل بیت اور صحابہ کرام کو سمجھنا ہے یوں اگر اگے چلے جائیں تو پھر اپ کو معلوم ہو جائے گا کہ کن کن کو سمجھنا ہے اج میرا آپ سے اختلاف ہوتا ہے
2026-08-16 09:52:17
6
shanogadi06
𝙊𝙫𝙚𝙧 ᎠO乙 𝙋𝙖𝙞𝙣 💔😖🥀 :
ایک وضاحت: میری پوسٹ کا مقصد کسی خاص شخص، مزار یا مسلک کی توہین نہیں، بلکہ ایک سوال اٹھانا ہے: اگر ہم قرآنِ مجید کو صرف پڑھیں نہیں بلکہ ترجمے کے ساتھ سمجھیں، اس میں تدبر کریں اور اپنی زندگی کے اعمال کو قرآن کے سامنے رکھ کر پرکھیں تو یقیناً بہت سی ایسی باتیں جن کی دینی بنیاد واضح نہیں، ان پر دوبارہ غور ہوگا۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "کیا یہ لوگ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے؟" 📖 سورۃ محمد، 47:24 اور فرمایا: "جو لوگ بات کو غور سے سنتے ہیں، پھر اس کی بہترین بات کی پیروی کرتے ہیں، یہی وہ لوگ ہیں جنہیں اللہ نے ہدایت دی۔" 📖 سورۃ الزمر، 39:18 اور فرمایا: "جس چیز کا تمہیں علم نہیں، اس کے پیچھے نہ چلو۔" 📖 سورۃ الاسراء، 17:36 اس لیے میری بات کا خلاصہ صرف اتنا ہے: قرآن کو صرف تلاوت کی حد تک نہیں، سمجھ کر پڑھیں؛ پھر ہر رسم، عقیدے اور عمل کو قرآن و سنت کے معیار پر پرکھیں۔ جو حق ہوگا اسے قبول کریں، اور جس کی دلیل نہ ہو اس پر اندھی تقلید نہ کریں۔ اختلاف ضرور کریں، مگر دلیل کے ساتھ۔ ❤️
2026-08-16 09:22:48
42
jawadahmad8907
I'mJawad Ahmad :
right 👍
2026-08-16 05:09:08
4
tayyab170170
T @ Y Y A B ! :
میں سنی ہو لیکن میں غلط کو غلط کہو گا دربار پر دھمال نہیں کرنی چاہیے نہ ہی مزراں پر قوالی
2026-08-17 01:10:14
16
asadgujjar_0804
Asad Gujjar :
beta g ap ka question ghlt h Kuch
2026-08-16 05:32:06
11
To see more videos from user @shanogadi06, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About