یار کمینٹ میں کوئی کیا کہتا کوئی کیا وہ جیسی بھی تھی—غلط یا صحیح—ہم کون ہوتے ہیں اس پر فیصلہ کرنے والے؟ یہ اختیار صرف اللہ کے پاس ہے کہ وہ کس کو معاف کرے اور کس کو سزا دے۔ ہمیں نہیں معلوم کہ اللہ کے ہاں کس ایک نیکی کی کتنی قدر ہے۔
کیا تم نے وہ واقعہ نہیں سنا کہ ایک شخص گناہوں میں مبتلا تھا، مگر ایک چھوٹی سی نیکی کی وجہ سے اللہ نے اسے بخش دیا؟ اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے، وہ دلوں کے حال جانتا ہے، ہم نہیں۔
خدا کا خوف کرو۔ کسی پر بات کرنا بہت آسان ہے، مگر کسی کے دکھ اور غم میں شریک ہونا ہی اصل انسانیت ہے۔
وہ بھی اللہ کی بندی تھی، اور اس کا حساب بھی اللہ ہی کرے گا۔
اللہ ہم سب کو صبر، سمجھ اور دوسروں کے لیے نرم دل عطا فرمائے۔ آمین🥹۔😢😢
2026-08-16 10:08:34
21
🍀🌿 𝗬𝗢𝗨𝗦𝗔𝗙𝗭𝗔𝗜 🍀🌿 :
sok sok pe khapa dy comment like ka ye 😭
2026-08-16 09:32:20
8
*🤫💗Merry(ذندہ دل)💗🤫* :
ٹک ٹاکرز سبق تی واخلی☺️
2026-08-16 04:48:01
26
Blue Angel 💙 :
وہ اچھی تھی یا بری، یہ اللہ بہتر جانتا ہے۔
ہمیں اُس کی موت کا مذاق نہیں، اُس کے لیے دعا کرنی چاہیے۔ 🖤🤲
2026-08-16 18:45:35
5
khawaga jeny🍯 :
che snga hm wa bs zan la wa us warta Dua kawy Allah ya obahe
2026-08-16 09:02:58
10
To see more videos from user @mddurrani11, please go to the Tikwm
homepage.