@badshah____313_____: بادشاہ ....خاندانی لوگوں کا ظر Family members even pay the debt of water, And they forget the account of bloodshed . خاندانی یا اعلیٰ ظرف انسان کسی کا چھوٹے سے چھوٹا احسان (جیسے ایک گلاس پانی پلانا) بھی یاد رکھتا ہے اور موقع ملنے پر اس کا بدلہ چکانے کی کوشش کرتا ہے۔بدنسلے یا کم ظرف لوگوں کا رویہ: کم ظرف انسان بڑے سے بڑے احسان، یہاں تک کہ خونی رشتوں کی قربانیوں اور مخلصانہ رشتوں کو بھی بھلا دیتا ہے اور بے وفائی کرتا ہے۔ #0000writer #fyppppppppppppppppppppppp #viral #lines #fyp