ہم اُس کے بعد بھی اُسی کو ڈھونڈتے رہے
وہ دور ہو کر بھی دل میں اترتے رہے
کچھ خواب تھے،
جو آنکھوں میں مر جاتے رہے
کچھ لوگ تھے،
جو یادوں میں بکھرتے رہے
ہم ہنستے رہے،
کہ کوئی دیکھ نہ لے
اور رات بھر تکیے پہ چپ چاپ روتے رہے
آخر سمجھ آیا،
وہ کبھی ہمارے تھے ہی نہیں
ہم ہی تھے جو اُنہیں اپنا سمجھ کر جیتے
رہے
2026-08-17 04:59:31
0
To see more videos from user @ali_mehar000, please go to the Tikwm
homepage.