لمحہ انسان کی زندگی کا سب سے بھاری لمحہ ہوتا ہے، جب وہ اپنے ہی دل کے خلاف فیصلہ سناتا ہے ... اور اپنے ہی وجود کو سزا دے دیتا ہے۔ اس وقت نہ صرف ایک خواہش مرتی ہے، بلکہ انسان کے اندر زندہ رہنے کی وجہ بھی آہستہ آہستہ دم توڑنے لگتی ہے۔ وہ ہونٹوں پر خاموشی سجا لیتا ہے، مگر اس کے اندر چیخوں کا ایسا شور برپا ہوتا ہے جو کسی کو سنائی نہیں دیتا۔ وہ اپنے خوابوں کو اپنے ہی ہاتھوں دفن کرتا ہے، اپنی دعاؤں کو ادھورا چھوڑ دیتا ہے، اور اپنی خوشیوں کا جنازہ اٹھا کر مسکراتا ہوا لوگوں کے درمیان چلتا رہتا ہے۔ پھر ایک وقت ایسا آتا ہے کہ آنسو بھی ساتھ چھوڑ دیتے ہیں... کیونکہ دکھ اتنا گہرا ہو جاتا ہے کہ رونا بھی بے بس ہو جاتا ہے۔ انسان زندہ تو رہتا ہے، مگر صرف سانسیں چلتی ہیں؛ دل تو اسی دن مر جاتا ہے، جس دن وہ اپنی محبت اپنی خواہش اور اپنی پوری دنیا کو اپنے ہی ہاتھوں چھوڑنے کا فیصلہ کرتا ہے۔ اور پھر عمر بھر وہ ہر رات اپنے ہی فیصلے کی سزا كانتا رہتا ہے ... خاموشی میں تنہائی میں اور ان یادوں کے ساتھ جو کبھی اس کا سب کچھ تھیں۔
.
2026-08-16 02:48:51
3
alizain2165 :
beautiful
2026-08-16 00:21:27
4
Dara :
❤️
2026-08-16 00:21:03
1
baburind22 :
nice
2026-08-16 01:44:01
2
Aubdull ghafoor :
2026-09-08 18:52:06
0
Aubdull ghafoor :
2026-09-08 18:52:02
0
tجی بھٹی دل تو پاگل ہےحق بری 1 :
2026-09-10 18:24:06
0
@Misshipaki :
ak he step hota
2026-09-16 07:29:26
0
Aubdull ghafoor :
2026-09-08 18:52:38
0
Rana m Naveed jandanwala :
Baki aapki jindagi badal dunga❤️
2026-09-08 23:06:03
0
hajikhuram :
your beautiful life beautiful dressesing
2026-08-16 04:28:01
0
To see more videos from user @mahishahuk00, please go to the Tikwm
homepage.