یا اللہ پاک! میں تیرے ایک بندے سے بہت محبت کرتی ہوں۔ اپنے محبوب ﷺ سے کی گئی محبت کا واسطہ دے کر دعا کرتی ہوں کہ مجھے میری محبت سے ملا دے اور ہمارے لیے نکاح کا راستہ آسان فرما۔ 🤲❤️یا اللہ! ہمارے گھر والوں کے دل نرم فرما، انہیں ہمارے نکاح کے لیے راضی فرما، ہمارے درمیان حلال محبت، سکون، برکت اور وفاداری عطا فرما۔ اگر یہ رشتہ میرے حق میں بہتر ہے تو اسے میرے نصیب میں لکھ دے اور تمام رکاوٹیں دور فرما۔
پلیز 40 لوگ دل سے آمین کہہ دیں۔ کیا پتا کسی کی سچی آمین قبول ہو جائے اور میری دعا میرے رب کے حضور قبولیت پا جائے۔ 🤲🥺❤️آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
2026-08-18 15:34:01
0
Malik Awan 786♥️ :
یا اللہ پاک میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر عطا کرے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں سب ختم ہو جائے اور ہم دونوں کے فیملی راضی ہو جائے آمیـــــــــــــــــن ثم آمین40لوگ آمین بولتے جائے :یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے وایااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں ہوں 🙏🙏🙏
معجزہ کر میرے اللّه میرے محبت کو میرا محرم بنا دے آمین ثم آمین 🤲🤲😭😭😭😭😭😭❤️🩹🫠
2026-08-21 08:05:50
0
⚜️MAلIk⚜️ :
@12:10🪐
2026-08-20 13:34:15
0
ChSadiq786 :
🥰🥰🥰
2026-08-16 00:39:25
0
To see more videos from user @uzmaa443, please go to the Tikwm
homepage.