اس کے بگڑے ہوئے حالات کی مانند مجبور کے ہونٹوں پہ سوالات کی مانند دل کا تیری چاہت میں عجب حال ہوا ہے سیلاب سے برباد مکانات کی مانند اور میں ان میں بھٹکتے ہوئے جگنو کی طرح ہوں اس شخص کی انکھیں ہیں کسی رات کی مانیں دل روز سجاتا ہوں میں دلہن کی طرح سے غم روز چلے اتے ہیں بارات کی مانند اور اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا نام تھا اس کا جس شخص کو مانگا تھا مناجات کی مانند اور کس درجہ مقدس ہے تیرے قرب کی خواہش معصوم سے بچے کے خیالات کی مانند اس شخص سے ملنا میرا ممکن ہی نہیں محسن میں پیاس کا صحرا ہوں وہ برسات کی مانند
2026-08-17 17:56:16
52
KHAN G :
میں وہ کتاب ہوں جسے کوئی پڑھ نہ سکا
میں وہ خواب ہوں جو حقیقت میں ڈھل نہ سکا
سب نے چاہا مجھے اپنے مطلب کی حد تک
کوئی میرے درد کی گہرائی تک اتر نہ سکا
دل میں طوفان کئی اٹھتے رہے خاموشی سے
مگر کوئی میری انکھوں کو پڑھ نہ سکا
2026-08-16 17:46:32
21
آرائیــــــں زادی🤌🏻💔🥲 :
غربت سے بڑھ کر کوئی دکھ نی ہوتا زندگی میں 🙂
2026-08-19 03:06:54
27
Saba❤️jutti54🇵🇰 :
ye Dunia bewafa h yaaar pyar ak dhukha h 😔😔😔
2026-08-16 03:34:16
19
Saagar jutt :
یار بہت ہی اعلی مزہ اگیا ایسا لگتا ہے جیسے مجھے کوئی میری ہی کہانی سنا رہا ہو
👍👍
2026-08-17 04:21:03
27
🤍You're One in Million's🤍 :
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا*
*میں انتخاب اسکا بڑی دیر تک رہا*
*پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے*
*میں آپ وہ جناب بڑی دیر تک رہا*
*اک عمر تک میں اسکو بڑا قیمتی رہا*
*میں اہم تھا یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا*
❤️Usman❤️
2026-08-20 03:12:03
4
k g n ⭐ :
@k g n ⭐::تم کو ٹھوکر میں پڑا دیکھ کے دکھ ہوتا ہے
ھاۓتم تو میری دستار ہوا کرتے تھے
2026-08-16 15:23:01
10
Gull Nawaz :
وہ شخص جو سویا نہیں کہئ راتوں سے..
اس کی وجہ اگر تم ہو تو ظالم نہیں ہو تم..
2026-08-16 12:25:40
15
Waqas Majeed Malik250826120213 :
تیرے آنے کی خوشی میں ہم
نے
تیرے جانے کا سوچا ہی نہیں تھا
2026-08-17 04:20:44
10
༺دانی༻ :
دل سے نبھا کر دیکھ لیا ہر رشتے کو
کچھ نہیں ملتا دُکھ اور دُکھے کے سوا
dani❤️🩹
2026-08-16 04:24:55
6
Kaleem Ud Uin Chitrali :
دل روز سجاتا ہوں میں دلہن کی طرح سے
غم روز چلے آتے ہیں بارات کی مانند 🖤
یہ غزل محسن کا نہیں نوید عباس کا ہے!
2026-08-18 18:36:11
9
💔🥀z,A :
*انسان امیدوں سے بندھا ہوا ایک ضدی پرندہ ہے جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے۔*💔🥀
2026-08-16 20:40:07
13
its_me🍂 :
مقروض کے بگڑے ہوئے حالات کی مانند مجبور کے ہونٹوں پہ سوالات کی مانند دل کا تیری چاہت نے عجب حال ہوا ہے سیلاب سے برباد مکانات کی مانند اور میں ان میں بھٹکتے ہوئے جگنو کی طرح ہوں اس شخص کی انکھیں ہیں کسی رات کی مانند دل روز سجاتا ہوں میں دلہن کی طرح سے غم روز چلے اتے ہیں بارات کی مانند اور اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا نام تھا اس کا جس شخص کو مانگا تھا مناجات کی مانند اور کس درجہ مقدس ہے تیرے قرب کی خواہش معصوم سے بچے کے خیالات کی مانند اس شخص سے ملنا میرا ممکن ہی نہیں محسن اس شخص سے ملنا میرا ممکن ہی نہیں محسن میں پیاس کا سہرا ہوں وہ برسات کی مانند 🔥🥀
2026-09-16 12:09:58
3
💫 ☾★ 𝙎𝙖𝙣𝙖 𝘽𝙖𝙟𝙬𝙖 ★☽ :
kai Kamal 🥰🥰🥰
2026-08-16 12:48:11
7
moany_bhatti :
ah haaaa .......
2026-08-17 17:35:21
1
Abdullah Jatt :
افسوس کہ سمجھا نہ ہمیں اہل نظر نے
ہم وقت کی زنبیل میں ہیروں کی طرح تھے
حیرت ہے کہ وہ لوگ بھی اب چھوڑ چلے
جو میری ہتھیلی میں لکیروں کی طرح تھے
2026-09-01 03:58:00
1
RAJAB ALI RALI :
💞💞آپ کبھی بھی مایوس مت ہونا، کیونکہ مصیبت کا حل، محنت کا پھل اور آنے والا کل سب اللّٰه کے ہاتھ میں ہے🌹💞
2026-08-18 14:02:58
7
⚔️خود مختار پنجابی ⚔️ :
اے غربت میں تجھے ایک دن ضرور ختم کر کروں گا
تونے مجھ سے میرا پسندیدہ شخص الگ کیا ہے 🙂🙂🙂
2026-08-19 09:11:07
7
user5958881765416 :
Superb
2026-09-12 21:17:24
1
sania malik :
yar koi help kr do🥺
2026-08-19 12:53:01
2
ภσσя ѕเℓєภт🤫🔕 :
nice
2026-08-21 04:55:03
2
🚫✈️۔راجہ ٹرک آلہ🔞 :
:اس کے بگڑے ہوئے حالات کی مانند مجبور کے ہونٹوں پہ سوالات کی مانند دل کا تیری چاہت میں عجب حال ہوا ہے سیلاب سے برباد مکانات کی مانند اور میں ان میں بھٹکتے ہوئے جگنو کی طرح ہوں اس شخص کی انکھیں ہیں کسی رات کی مانیں دل روز سجاتا ہوں میں دلہن کی طرح سے غم روز چلے اتے ہیں بارات کی مانند اور اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا نام تھا اس کا جس شخص کو مانگا تھا مناجات کی مانند اور کس درجہ مقدس ہے تیرے قرب کی خواہش معصوم سے بچے کے خیالات کی مانند اس شخص سے ملنا میرا ممکن ہی نہیں محسن میں پیاس کا صحرا ہوں وہ برسات کی مانند👀🥺🥺
2026-08-21 21:38:44
3
realdaniarain :
yehe poetry likh do urdu main
2026-08-18 07:47:17
3
Tasawer Iqbal :
2026-08-17 19:12:43
1
Malik sulman :
2026-08-17 16:38:50
2
To see more videos from user @writegjfi66, please go to the Tikwm
homepage.