@abdullahkaishaq: اگر میرے انتقال پر وہ نہ آیا تو ملال ہوگا 🥀 کیونکہ وہ بھی مجھ سے عشق کرتا ہے اور میں بھی اس سے 🫀 ہماری محبت سچی ہے مگر ہماری کہانی ادھوری ہے 💔 زندگی نے ہمیں ایک دوسرے کا کیا مگر ساتھ نہ دے سکی 🥺 بس اسی بات کا ملال رہے گا 🖤 کہ جس شخص نے مجھے سب سے زیادہ چاہا وہ آخری بار بھی نہ آیا 🥀 دل تو چاہے گا وہ ضرور آئے 🤍 شاید ہماری ادھوری محبت کو آخری بار محسوس کرنے 🫀 ہم ساتھ نہ ہو سکے تو کیا ہوا 🥺 وہ میرے دل میں ہمیشہ خاص رہے گا 🖤 اور شاید میں بھی اس کے دل میں ہمیشہ رہوں گی 🥀 کچھ محبتیں مکمل نہیں ہوتیں مگر ختم بھی نہیں ہوتیں 💔 ہماری کہانی بھی شاید ایسی ہی ہے 🫀@♥️Abdullah Rajput 🇵🇰🇸🇦