@aestheticumar3: لوگوں سے انکے لوگ مت چھینیں اگر کوئی کسی کے ساتھ خوشی محسوس کرتا ہے تو انکے درمیان بدگمانی پیدا مت کریں اگر آپکی جگہ نہیں بنتی توپیچھے ہٹ جائیں پر خدارا ! کسی کو معدوم کر کے اسکی جگہ نہ لیں" . . . . . #foryou #fyp #foryoupage❤️❤️ #Vibe #Aman