@iqbalkhanswbi: دریائے سندھ، موضع بیکا نبی گاؤں میں لاش کی تلاش کے دوران ایک ریسکیو اہلکار خود تیز پانی کی نذر ہو کر جان بحق ہوگیا۔ دوسروں کی مدد اور فرض کی ادائیگی میں اپنی جان قربان کرنے والے اس اہلکار کو سلام۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔ 🙏اُس ٹائم پورا معلومات نہیں تھا بعد میں پتہ چلا کے وہ ریسکیو 1122کا اہلکار نہیں تھا وہ SSGکمانڈو تھا 🙏 #iqbalkhanswabi #pakistan #dubai #viral #fouryou