@_8_0426: جب کسی کو دل سے چن لیا جائے تو پھر چہرہ معنی نہیں رکھتا، ماضی نہیں پوچھا جاتا، اور کردار پر تبصرے نہیں کیے جاتے۔ 🤍 بس اُس کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دے کر اتنا کہا جاتا ہے: "جو گزر گیا، وہ گزر گیا... اب تم ہمارے ہو، خوش آمدید۔" ❤️✨ کیونکہ سچی محبت انسان کے ماضی سے نہیں، اُس کے آج اور اُس کے ساتھ نبھائے جانے والے کل سے محبت کرتی ہے۔ 🌸