@asadkhanumar2679393: پانچ مرلے تیار رہائشی گھر وہ بھی مین رنگ روڈ سے لے کر دلازاک روڈ پر پشاور ماڈل اسکول مسلم کالج سٹی یونیورسٹی سے پانچ چھ منٹ پاسلے پر پیدل ڈسٹرکٹ کے جہاں پر زندگی کی تمام تر سہولیت موجود ہے جو لوگ اس کی خواہش کر سکتے ہیں وہ ہمارے ساتھ رابطہ کرے اور مالک اپنے منہ سے ایک کروڑ 15 لاکھ روپے ڈیمانڈ کر سکتی ہے موقع پر بات ہو سکتی ہے ٹھیک ہے