@brian.watti:

Brian Watti
Brian Watti
Open In TikTok:
Region: KE
Sunday 16 August 2026 06:41:03 GMT
14736
1292
84
217

Music

Download

Comments

user11971562329098
user1197156232909 mokhamed wan :
wonderful thanks my sister 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
2026-08-20 04:23:14
0
francekasochela
France Kasochela :
asant nimekwele dads
2026-08-18 16:38:46
3
user6163059960729
Rich :
really
2026-08-18 21:48:02
1
queen.ester11
Queen Ester :
niko huruuu
2026-08-19 14:13:32
1
dorothmwazembe
Doroth Mwazembe :
Asante, niko huru
2026-08-17 04:54:42
2
mohamedimshamu620
mshamu :
Niko huruuuu
2026-08-17 16:32:37
2
msemwa0780
oliva msemwa :
asanithe mngu nikohulu,
2026-08-17 09:54:17
2
user1832833606523
lydiahn qwamboka :
uyo ni mm
2026-08-16 13:05:23
1
user43978548527442
lavender :
Hakii Asante kuniokoa,, Niko huru
2026-08-20 06:49:24
0
agasobanuye15
GLoria :
Mimi nabaki nae kwasababu Niko mbari nanyumbani kwetu
2026-08-19 17:03:51
1
mzushi.simba
mzushi Simba :
Nako
2026-08-20 05:15:48
0
maryamjuma37
maryamjuma852 :
shukran kwa ukumbusho
2026-08-17 22:09:28
1
kimberlyayanna241
kimberlyayanna241 :
asante sana niko huru
2026-08-18 06:03:12
1
faridasiuji
faridasiuji :
kweli
2026-08-20 05:07:04
0
user1180818490849
janni kayembe :
je suis libre
2026-08-18 16:10:35
1
user5938566333488
zuhura Clement :
niko huru
2026-08-17 05:51:45
2
user6791598243372
kabwari :
Asante kwa ujumbe
2026-08-16 09:19:42
1
pascalntale8
Pascal [email protected] :
niko huru asante sana
2026-08-18 22:35:14
2
user70158276538148
tantine@masika :
asante kwa iyi maneno
2026-08-18 06:20:06
1
user9123249552524
robarti kolesha :
kwel hongela sana kwakuonyesha mwanga
2026-08-20 09:39:22
0
annaamosi5
annaamosi972 :
nipo ulu
2026-08-19 06:39:28
1
user4030888210679
aimer kavugho :
niko huruuu
2026-08-20 08:50:36
0
kasimwqueen
Queen :
2026-08-19 20:23:42
0
user3138250417231
asha :
asante Niko huru
2026-08-18 21:59:19
1
user383428552198
maca :
Niko Uhuru
2026-08-16 14:05:35
1
To see more videos from user @brian.watti, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

گھر کے باقی لوگ چینی، مٹھائی اور میٹھے پکوان کھاتے ہیں۔ لیکن ماں؟ ماں دن رات کڑوی باتیں، گھر کی تلخیاں، اولاد کا بدلتا رویہ اور معاشی تنگیاں کھاتی ہے۔ وہ ہر درد کو ہنس کر پی جاتی ہے اور بدلے میں سب کو مسکراہٹ کا
گھر کے باقی لوگ چینی، مٹھائی اور میٹھے پکوان کھاتے ہیں۔ لیکن ماں؟ ماں دن رات کڑوی باتیں، گھر کی تلخیاں، اولاد کا بدلتا رویہ اور معاشی تنگیاں کھاتی ہے۔ وہ ہر درد کو ہنس کر پی جاتی ہے اور بدلے میں سب کو مسکراہٹ کا "میٹھا" دیتی ہے۔ جب جسم کے اندر حد سے زیادہ کڑواہٹ اور صبر جمع ہو جائے، تو خون کا توازن بگڑ جاتا ہے۔ ماں کا شوگر کا مریض ہونا مٹھاس کا نتیجہ نہیں، صبر کے اوور ڈوز کا نتیجہ ہے ماں کی زندگی کا سب سے بڑا جھوٹ یہ ہوتا ہے: "میں نے کھا لیا ہے، تم کھاؤ۔" ​سب سے اچھا ٹکڑا اولاد کا، بچا کچا ماں کا۔ ​سب سے پہلے کھانا بچوں کا، سب سے آخر میں (اور اکثر ٹھنڈا) کھانا ماں کا۔ ​سب کی نیند پوری، ماں کی نیند ہر آہٹ پر ادھوری۔ یہ جو جسم کو مسلسل بھوکا رکھنا، وقت پر نہ کھانا، اور ہر وقت اپنوں کی فکر میں اندر ہی اندر گھلتے رہنا ہے—طبی دنیا اسے انسولین کی کمی کہتی ہے، لیکن محبت کی دنیا میں اسے "خاموش خودکشی" کہتے ہیں جو ماں روز اپنے کنبے کے لیے کرتی ہے جس عورت نے اپنی جوانی، اپنی صحت، اپنی تمام تر توانائیاں صرف اس لیے نچوڑ دیں تاکہ گھر کی مٹھاس قائم رہے... بوڑھاپے میں وہی ماں ایک کپ چائے میں ایک چمچ چینی کو ترستی ہے۔ ​بچے اس کے سامنے مٹھائیاں کھاتے ہیں اور کہتے ہیں: "امی! آپ کے لیے نہیں ہے، آپ کو شوگر ہے۔" یہ جملہ ماں کے دل کو چیر دیتا ہے۔ اس لیے نہیں کہ اسے مٹھائی کھانی ہے، بلکہ اس لیے کہ جس گھر کو اس نے اپنے خون سے میٹھا بنایا، آج وہیں وہ سب سے الگ اور محروم کر دی گئی ہے۔ ​ماں کو شوگر اس لیے نہیں ہوتی کہ اس نے میٹھا کھایا تھا... ماں کو شوگر اس لیے ہوتی ہے کیونکہ اس نے پورا گھر میٹھا رکھنے کے لیے اپنے وجود کو کڑوا کر لیا تھا۔ #fyppppppppppppppppppppppp #deepthoughts #viralvideo #dontunderreviewmyvideo #fypシ゚viral

About