@mastanaghani: "زندگی کی سب سے کڑوی حقیقتوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ کبھی کبھی انسان جن لوگوں کے لیے سب کچھ قربان کرتا ہے وہی اُس کی قربانی بھول جاتا ہے۔ اس لیے نیکی کرو، خدمت کرو، محبت کرو ،مگر اپنے اجر کی امید لوگوں سے نہیں اللہ سے رکھو۔🤍" #Sardaralitakkar #ghanikhanbaba #fypppppppppppppp #foryour #unfrezzmyaccount