@mashaldarwaish: میں مکمل طور پر تبدیل ہوگیا ہوں ،میں نے کھبی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ میں ایسے بن جاؤگا، مجھے اب کسی کے آنے یا جانے سے کوئی حیرت نہیں ہوتی کوئی خوشی اندر محسوس نہیں ہوتی،اور ہر دکھ بس ایک عام لگتی ہیں،کیونکہ دکھوں نے میرے اندر ایک ایسا گھر بنا لیا ہے جہا وہ آسانی سے رہ سکتے ہے اب میں نے ہر دکھ کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے اور سمجھ چکا ہو کہ دکھ پر افسوس اور گلے شکوے سے دکھ مزید بڑھتا ہے،بس اب ہر دکھ کو خاموشی سے اپنا لیتا ہو اور بغیر شکوے کے اسے سہہ لیتا ہو، 🍂 یہ تبدیلی میں نے تب پائی جب میرے دل کی ضد ٹوٹ گئی،میرے تمام امیدیں ٹوٹ گئی،اور میں نے اپنے سارے امیدوں کو ایسے ڈوبتے دیکھا ہے جیسے پرسکون سمندر میں اچانک کشتی ڈوب جاتی ہے 🥀 جب انسان دوسرے شخص سے امید لگا لیتا ہے اور دوسرا انسان اس امیدوں پر زرا بھی نہیں اترتا تو انسان اندر سے ٹوٹ پھوٹ جاتا ہے اور وہ پھر کسی چیز کی مانگ نہیں کرتا بلکہ سہنا سیکھ جاتا ہے، اور یقیناً وقت ایک مرہم ہے جو سب زخموں پر پھٹی باندھ دیتا ہے لیکن کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جس پر پھٹی تو باندھ دی جاتی ہے مگر اس میں کچھ سوراخ پھر بھی نظر آتے ہے اور وہ سوراخ وقت کیساتھ سڑ جاتے ہیں

🍁درویش 🍁
🍁درویش 🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 16 August 2026 06:56:28 GMT
10083
434
10
101

Music

Download

Comments

umaid_jan
umaid khan :
🥰its not life but 🥰
2026-08-16 13:32:03
0
huzaifamalik767
HuxaiFa MaLik👑🔥 :
captain plz 🌺
2026-08-16 11:12:33
0
bilalafridii0
بلال 🍂 :
تجھے حاصل کر لیتے تو قصہ ختم ہو جاتا تجھے کھویا ہے تو کہانی یقیناً لمبی چلے گی 🥀
2026-08-16 13:52:53
0
nooryarbash1122
᭄👑ᴺᴼᴼᴿ🔥یارباش👑 :
🥰🥰🥰
2026-08-16 09:25:53
0
user276275228
Sohail :
🥰🥰🥰
2026-08-16 08:37:10
0
mzmashalkhan
💖⎯⎯❥ MZ ❥⎯⎯💖 :
❤️❤️❤️
2026-08-16 07:29:53
0
umarirfan3031
♦⪼𝐒𝑎𝑑𝑒𝐪⪻♦ :
🥰🥰🥰
2026-08-16 10:54:15
0
To see more videos from user @mashaldarwaish, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About