apna jmna te ni bulda molna sabhmara to har din hzoor ka melaad ha our hr rooz mnate han our mnate rhe ge
2026-08-16 17:26:33
2
A-One Academy of Education :
سرکار کی آمد۔ مرحبا
2026-08-16 15:22:25
9
syed Amil Hussain shah :
Hamysha Khush raho ameen 🤲 ya Rasool Allah Saw 🙏💖💖💖💖
2026-08-16 16:55:35
0
Abdulrehman Khokhar :
سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی آ مد مرحبا
2026-08-16 15:15:11
5
talha :
امام ابن کثیرؒ: انہوں نے مختلف اقوال نقل کیے ہیں، جن میں 2، 8، 10 اور 12 ربیع الاول وغیرہ شامل ہیں۔ وہ تاریخ کے اختلاف کو واضح کرتے ہیں۔
امام ابن ہشامؒ: سیرت میں ولادت کا ذکر ربیع الاول، عام الفیل کے ضمن میں کرتے ہیں، لیکن 12 ربیع الاول کو قطعی طور پر ثابت نہیں کرتے۔
علامہ ابن حجر عسقلانیؒ: انہوں نے بھی تاریخِ ولادت کے مختلف اقوال ذکر کیے ہیں، جن میں 2، 8، 10 اور 12 ربیع الاول کے اقوال شامل ہیں۔
امام زہریؒ سے منقول قول: ولادتِ نبوی ﷺ ربیع الاول میں ہونے کا ذکر ملتا ہے۔
علامہ قسطلانیؒ: انہوں نے ولادت کی تاریخ کے سلسلے میں متعدد اقوال نقل کیے اور 12 ربیع الاول کو ایک مشہور قول کے طور پر ذکر کیا۔
علامہ مبارکپوریؒ: الرحیق المختوم میں مختلف حسابات کی روشنی میں 9 ربیع الاول کو زیادہ مضبوط قرار دیا ہے، جو 20 اپریل 571ء کے قریب بنتی ہے۔
اہم بات: 12 ربیع الاول مشہور ضرور ہے، لیکن صحیح حدیث سے یہ تاریخ قطعی طور پر ثابت نہیں۔ صحیح مسلم میں یہ ضرور ثابت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ آپ کی ولادت پیر کے دن ہوئی تھی۔
2026-08-16 07:20:00
1
gdmalik1 :
وڈیاں حیاتیاں ہونی سوہنڑا
2026-08-16 08:25:43
6
Murtaza Hussain :
الحمدللہ میں سنی حنفی بریلوی ہوں الحمدللہ🥰
2026-08-17 07:39:56
2
وڑاۂچ :
جیویں 😊
2026-08-16 16:14:01
3
Rafiq :
جس حدیث کو تو صحیح کہ دے وہ صحیح ھے لوگوں کو آلجھاو نہ کسی بندے سے یہ سوال نہیں ہونا
2026-08-16 15:51:30
0
Islamic words :
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
ہم تو میلاد النبی منائیں گے
2026-08-16 16:09:45
2
Sheraz Karim :
واہ ماشاءاللٌٰہ۔ اللٌٰہ پاک آپ کومزیدبرکتیں نصیب فرمائے۔
2026-08-16 18:15:32
2
khan shb :
Masha Allah ❤️
2026-08-16 17:27:25
2
Rizwana Suhail :
sarkar ki amad marhaba🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-16 07:53:11
2
Azhar ۔saroya2 :
❤️سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی آ مد مرحبا
2026-08-16 18:25:49
2
Ahmad Rajput :
👍
2026-08-16 14:19:45
0
kHan zaDii :
hzoor ke d se hmen khuda mila mrhba ya rsulalaa
2026-08-16 17:27:52
2
Talib Hussain 💫 :
2026-08-17 15:46:34
1
Ghulam Mustafa :
ماشاءاللہ 🌹🤲
2026-08-16 08:11:49
1
Abu Hammad salafi :
2026-08-16 21:44:51
0
sohail skt :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بیشک ان شاء اللہ ماشاء اللہ جزاک اللہ و بارک اللہ عزوجل فیکم
محمد و آل محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبین کی غلامی نصیب میں ہوہمیشہ ہر مانگی دعاء قبول ھو
آمین یارب العالمین
طالب دعاء
سہیل اسحاق مسافر❤️🌹🧡
چاند کے حساب سے یہ چار سورتیں ہی بن رہی ہیں چاروں میں سوموار والا دن 12 ربیع الاول آ ہی نہیں رہا۔حدیثیں تو بہت ہیں 1400سال گزرنے کے بعد بھی امت تحقیق کر رہی ہے کہ صحیح ہے یا نہیں
2026-08-16 21:47:31
0
To see more videos from user @zahoorawantv, please go to the Tikwm
homepage.