@zain_bhatti89: محبت کا اثر تمہاری محبت کا ذکر کیا کسی نے، تو دل نے پھر تمہیں یاد کیا، چہرے پہ خاموشی تھی مگر، آنکھوں نے سب راز بیان کر دیے، کاش تم سمجھ پاتے، ہم آج بھی وہیں ہیں۔ 🥀❤️🩹 #brokenheart💔 #sadstory #sadvibes🥀 #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏 #zain_bhatti89