لوگ نفسیاتی نہیں ہوتے اُنھیں توڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ وہ جذبات کھو دیتے ہیں ،مان نہیں رکھتے منہ پھیر لیتے ہیں ،تلخ ہو جاتے ہیں،دلچسپی نہیں لیتے🍂
2026-08-17 13:07:43
85
༺☆ⁱᵃᵐ|Ⲙà𝒏ɱ𝙤𝐣ēē𒆜☆༻ :
ایک روز دل کے درد کا بہانہ بنے گا اور چلتے بنے گے درد بھی اہل درد بھی۔۔۔❤️🔥
2026-08-16 10:03:42
53
ᴀʜᴍᴀᴅ 🫀ꜱʜᴇɪᴋʜ :
what is love......? L= Lose of Money 💰
O=Out of Mind 🧠
V= Vist of Time 🕧
E= End of Life⚰️
2026-08-16 20:11:36
18
RajpöõT 😎 :
تھا لطف جن سے زندگی میں وہی تعلقات مر گئے 🥀
2026-08-16 10:30:02
41
🌹 :
*سب سو گئے اپنا درد اپنوں کو سنا کر...!*
*کوئ میرا ہوتا تو مجھے بھی نیند آجاتی*
🥀❤️🩹
2026-08-29 07:52:43
23
"Adeeb" 🖤 :
This song 🫠
2026-08-19 18:17:29
12
Naila maqsood :
Kash wo din jald a jy
2026-08-16 18:34:18
11
ABDULLAHPUR KA DAVDAS :
اپنوں کی وحشتوں سے گھبرائے ہوئے لوگ
بیٹھ جاتے ہیں رستے میں، کہ گھر نہ جانا پڑے
2026-08-24 16:23:41
22
𝓜𝓸𝓸𝓷𝓵𝓲𝓰𝓱𝓽 🌝🌷 :
افسوس جن کے پیروں میں رکھتا ہوں اپنا دل......
رکھتے ہیں میرے دل پہ وہی پیر دیکھیے......
اور اس نے کہا ہے کہ ساتھ نبھائے گا وہ میرا.....
امید تو نہیں ہے مگر خیر دیکھیے......
2026-08-18 08:42:56
12
Môônlïght 🌚🌙 :
اکثر ایک ہی جگہ پہ رہنے والے لوگوں کہ درمیان فاصلے کافی زیادہ ہوتے ہیں". 🖤
2026-08-17 19:35:34
15
Rajput zadi (👑)❤️ :
🥺
2026-09-01 18:58:36
1
Bintearshad :
🦅:دل کسی وجہ سے دکھی ہے مگر
کچھ بھی ایسا نہیں کہ تم سے کہے
ذہن اُلجھا ہوا ہے کچھ دن سے
لیکن اتنا نہیں کہ تم سے کہے
2026-08-27 16:51:23
9
ZH :
اس کے بعد سو ہاتھ بڑھے محبت کے لیے
دل مطمئن نہ ہوا پہلے خسارے کے بعد۔۔۔۔ ❤🩹
*🕊️⃝🌸
2026-09-01 19:18:59
5
Asad Ali :
😭
2026-08-17 15:33:36
6
𝔸ℕ𝔸𝕊 RΛJPӨӨƬ :
2026-08-19 14:33:32
7
<𓍯 𝐅 𓍯> :
🙂✨
2026-08-16 14:59:46
7
𝙈𝙀𝙀𝙍.....🖤 :
2026-08-19 03:29:58
7
๛爱| Ꮓoʀo ❦︎ ⚔ :
*تم تو مل جاؤ گی کسی اور کو، یہ طے ہے مگر،*
*مسئلہ تو ریحان کا ہے، ریحان نہیں جانا چاہتا کسی اور کے پاس*
2026-09-19 19:10:31
3
🚩♉ :
drama name?
2026-09-03 13:27:12
2
Anime Girl :
2026-08-31 00:31:48
3
𓍼ོ✨ اِ بْــنِ آ دَ مُ ✨ :
*کــچــھ جــنــگــیــں انــســان اپــنــے انــدر لــڑتــا رہــتــا ہــے
اور دُنــیــا ســمــجــھــتــی ہــے کــہ وہ بــس خــامــوش ہــے۔*🥺❤️🩹
2026-09-02 19:26:55
3
☠ ᗪƐᐯƖᒪ 💥 ᒍᑌƬƬ .🇹.🇵.🇯☠ :
کہ اسے بہت شدت سے چاہا تھا میں نے 🥺
اور اتنی ہی شدت سے وہ چھوڑ گیا مجھے کسی اور کی پیار کی بات کہہ کے 😔
2026-09-05 03:13:59
2
👑HAMMAD👑 :
@👑HAMMAD👑:ایک روز دل کے درد کا 🥀🥹بہانا بنے گا
اور
چلتے بنے گے درد بھی اور اہل دل بھی💔😭
2026-09-02 13:38:22
3
+۹۲ :
2026-08-18 11:34:09
5
To see more videos from user @dil_e_bimar1, please go to the Tikwm
homepage.