@itxx.islamicedits: سلام ہو آپ پر اے خیر البشر (صلی اللہ علیہ وسلم) کی والدہ ماجدہ۔ اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں آپ کی نسبتوں کا احترام کرنے کی توفیق دے۔ابواء کی یہ خاموش سرزمین جہاں کائنات کی سب سے عظیم ماں آسودۂ خاک ہیں۔ سیدہ آمنہ رضی اللہ عنہا، جن کی گود میں رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم پروان چڑھے۔ اللہ ان کی قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے۔ آمین۔
:حضرت امنہ رضی اللہ تعالی عنہا دنیا کی سب سے عظیم مقام و مرتبے والی ماں ہے اللہ تعالی ان کے صدقے ہم سب کی مغفرت کرے امین
2026-08-17 03:31:55
146
Jehan :
mjy Hazrat Amina k qbr mubark py jany ka bht shoq hy.Allah pak mjy wahan ly jy.ameen
2026-08-17 04:10:19
57
Ahmad Khan :
subhhanallah mashallah
2026-08-17 07:48:23
1
Samiullah Memon :
2026-08-16 15:04:24
30
محمد حمزہ :
ہماری جانے قربان یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم
2026-08-18 16:56:51
9
Muhammad Arshad :
AAMEEN SUMA AAMEEN 🌹SAWW EXCELLENT ❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️
2026-08-17 08:13:37
2
Qamar :
subhallha
2026-08-17 20:09:05
1
z Butt :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک مزید کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ان کے صدقے میں ہماری بخشش فرمائے آمین اور ہمیں ان کا ادب و احترام کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
2026-08-16 19:25:14
39
user74183520620 :
AMEEN SUM AMEEN
2026-08-17 23:15:36
1
Silent Tears💔 🇵🇰 :
حضرت امنہ رضی اللہ تعالی عنہا دنیا کی سب سے عظیم مقام و مرتبے والی ماں ہے اللہ تعالی ان کے صدقے ہم سب کی مغفرت کرے امین
2026-08-17 02:16:02
34
user3468131767436 :
آمین ثم آمین 😭😭😭
2026-08-16 19:39:11
2
TIGER🦁 :
ALLAH PAK bibi AMINA kay sadqe meri walida ki magfirat farmaye
2026-08-16 13:24:04
25
Noman_Yousaf_07 :
نہ ان کے جیسی عظیم ماں جی ہیں
اور نہ ہی ان کے بیٹے جیسا کوئی عظیم الشان بیٹا ہے
2026-08-18 00:52:12
17
Waqas Waqas :
💚:بارش سے موسم ٹھنڈا ہوتا ہے
نبی کریم ﷺ کا نام لکھنے سے دل ٹھنڈا ہوتا ہے.😍
2026-08-17 20:20:15
9
zulqarnain khokhar :
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-08-17 01:37:10
9
Amjad Mehmood :
Salam ya RasulAllah
2026-08-16 14:32:53
15
Nawaz Ali :
Subhaan Allah
2026-08-16 16:52:48
6
MrsAli. :
MashaAllah Allah G Beshak Hmy Be Akcho Sy Dykhna Naceeb Frma Ameeeen 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-16 17:53:16
5
NADEEM ULLAH RIZVI :
💚یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام🕊️
2026-08-17 00:36:45
38
𝑴𝒂𝒏𝒐❀ :
hazrat Amna pa karoro salam 🥰
2026-08-16 19:47:29
5
Rakshanda Pinky :
salam iss maa ko
2026-08-17 01:53:04
7
MashamArzoo :
sadkyy in pak hastio pr ❤️
2026-08-16 08:46:16
20
Ayyan ali :
پاک امی جی کے صدقے میرے امی ابو جی پر رحم کریم فرمادے الله جی یا رسول صلی اللہ تعالیٰ والہ وسلم♥️
2026-08-16 17:29:28
6
To see more videos from user @itxx.islamicedits, please go to the Tikwm
homepage.