اب کوئی دفن ہی نہیں کرتا
کتنے اچھے مرے ہوۓ ہیں ہم🥀
2026-08-16 11:51:20
2
Aahad Abid :
aaow darad banthy
2026-09-16 16:35:27
0
manakhil multan :
patakhi
2026-09-14 11:37:53
0
JAWAD KHOKHAR :
swear sanam
2026-08-31 19:16:53
0
Majestic :
اگر میری درد کی داستان کتابی شکل میں سامنے آئے تو لوگ محبت سے لرز اٹھیں گے اور دل لگی کا ارادہ ترک کر کے اپنے گھروں کو لوٹ جائیں گے۔ میرے زخموں کی داستان پڑھ کر وفا کے دعویدار اپنے وعدوں سے پھر جائیں گے اور میری روح کی سسکتی چیخیں پڑھ کر کچھ حساس دل دم توڑ دیں گے۔ عشق کو سہانا خواب سمجھنے والوں کے لیے یہ عبرت ناک انجام ان کے چہروں کی رونق چھین لے گا۔