@Writer 👉 Sidra Malik Awan:بس اب تو میں بھی اپنے نول کے ہیرو اور ہیروئن کو مار دوگی۔ اس لیے کہ میرا ناول کوی بھی نہیں پڑھ رہا میں نے تو سوچا تھا کہ اتنی محنت کی ہے ۔ مشہور ہو گا تو دوسرا سیزن بھی شروع کرو گی ۔ بٹ اپ لوگو نے میرا دل
توڑ دیا ریڈرز وہ جو میں لکھ رہی ہو میرے دل کی صدا تھی ۔ میں ناراض ہو اپ سب سے ناول ریڈرز اپ نے اس سولہ سال کی بچی کا دل توڑ دیا کٹی۔ 🥺🥺🥺
2026-09-10 11:07:20
0
To see more videos from user @salar_ki_imama08, please go to the Tikwm
homepage.