@husan_prst: کچھ چیزیں دوبارہ حاصل کی جا سکتی ہیں، مگر گزرا ہوا وقت واپس نہیں آتا، اور ٹوٹا ہوا بھروسہ واپس مل بھی جائے تو پہلے جیسا نہیں رہتا۔ اس لیے ہر رشتے، ہر لمحے اور ہر اعتماد کی قدر اُس وقت کرو جب وہ تمہارے پاس ہو۔ 🤎🥀 #husan_prst🌼 #husan_prst #foryoupage #1millionaudition #unfrezzmyaccount