@ghulammohiuddin935: جب اللہ سنتا ہے تو وسیلہ کیوں ضروری ہے؟ | Wasila Kyun Zaroori Hai? اللہ تو براہِ راست سنتا ہے، پھر وسیلہ کیوں؟ | Islamic Bayan #وسیلہ #وسیلہ_کیوں_ضروری_ہے #Waseela #Wasila #WaseelaInIslam
نبی علیہ سلام کا روضہ موجود ہونے کی باوجود حضرت عباس کو وسیلہ کیوں بنایا ؟ جواب مطلوب ہے
دوسرا آپ نے سورہ مائدہ کی ادھوری آیت تلاوت کی آگے ہے وجاھدو فی سبیلہ لعلکم تفلحون
2026-08-18 08:59:42
2
Mr.A :
Kahani ap bana rahy ho.
yahan zinda se Dua krny ka kaha hai .
ALLAH tk pohachny k liy namaz or sabar he waseela hai.yani namaz parho or sabar kro.
2026-08-17 07:03:47
3
AR Ansari :
جناب اس حدیث سے آپ کے عقیدے کا رد ہوتا ہے ۔۔
2026-08-17 13:02:37
1
Mikael SHAH :
ارے اللہ کے بندے ہیں کس نے کہا کہ وسیلہ نہیں لیکن اپ نے خود فرمایا کہ اللہ کے رسول جب نہیں رہے وہ سال فرما گئے تو پھر ان کے چچا حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ کو وسیلے کے طور پہ پیش کیا گیا مطلب زندوں کا وسیلہ ہے اور نیک لوگوں کا وسیلہ ہے ٹھیک ہے یعنی اس شخص کا زندہ ہونا بھی ضروری ہے اور نیک ہونا بھی ضروری ہے باقی اللہ کے اسوہ حسنہ کے نام کا بھی وسیلہ ہے اور اپنی کوئی ایسی نیکی جو چھپ کے کی گئی ہو وہ غار والا واقعہ یاد ہوگا ان لوگ دار نے پھنس گئے تھے اور اپنی نیکی کا وسیلہ پیش کیا تھا اب اپ نے جو حدیث پیش کی اس میں کوئی فیبریکیشن نہیں ہے بالکل صحیح حدیث ہے ایسا نہیں لیکن عموما جو دوسری دلیلیں دی جاتی ہے بہت گھما پھر اگے دی جاتی ہے وہ کہیں ملتی ہی نہیں ہے اللہ اپ کو جزائے خیر دے اور اپ کو بھی ہدایت دے عمل کرنے کی
2026-09-07 14:37:16
1
مفتی محمد راشد علی قادری آفیشل :
پھر اب تو حضور کے چچا بھی وصال فرما گے
اب وسیلہ کیسے مانگیں
2026-08-17 01:16:29
1
bilalkarim87 :
@Syed Sohail: حدیث آپ نے بلکل درست سنائی ہے ۔لیکن نتیجہ غلط نکا لا ہے ۔حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم خاتمنبین کے چچا عباس زندہ موجود تھے ان سے دعا کر وائی گیئ ۔
2026-08-17 17:34:53
1
🔥⚠️Abdul Ghani⚠️🔥 :
حدیث آپ نے بلکل درست سنائی ہے ۔لیکن نتیجہ غلط نکا لا ہے ۔حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم خاتمنبین کے چچا عباس زندہ موجود تھے ان سے دعا کر وائی گیئ ۔
2026-08-17 16:42:32
7
*🌿 أَنَـا مُسْـلِم 🌿* :
to kia wo nabi ki qabar pr ja waseela ni kia zinda Sy Dua krwai
2026-08-17 11:59:01
0
ïtx,$åmëër :
2026-09-10 03:33:32
0
╔MUKHLIS╗ :
وسیلہ صرف تین چیزوں سے مانگنا چاہے
اللہ پاک کے خوبصورت نام کا
اپنے نیک اعمال کا
الله کے نیک زندہ انسان سے دعا
2026-08-23 09:35:42
0
⭐😎 شھزادہ لڑکا👑シ︎ :
تو نبی کا وصیلے سے مانگو نا
2026-08-27 21:09:23
0
Waqar Khan Waqar 😎786 :
zinda ka wasila jaiz he
2026-09-09 19:39:28
0
️ :
2026-08-18 08:36:35
0
Silent Qamar 🖤 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-08-18 16:44:01
1
Bubby :
Hadees ka hawala bhi bata de bhai main bhi parh Lon bukhari main
2026-08-17 09:07:45
3
AbdurRahman Tayyab :
phir ham direct hi manga ga
2026-08-17 18:26:15
1
Matloob Hussain :
@muhammadijaz73145:حضرت عباس ژندہ تھے مردے کو وسیلہ نہیں بنایا
2026-08-17 10:42:57
0
zubairbutt2938 :
اللہ پاک سے مانگوں بس ہیلے وسیلے سب کہانیاں ہے خود بھی تو مان رہے ہیں
2026-08-17 06:42:24
0
M.Huzaifa Amin :
اب تو لگتا ہے پاپا جانی کا وسیلہ سے مانگنا پڑے گا
2026-08-17 17:51:22
1
Muskan Raheel :
bhhht zabardast
2026-08-17 14:19:19
1
zeeshan ahmad :
or bhai wasila nhi pesh kia amal pesh kiye
2026-08-17 18:54:21
1
To see more videos from user @ghulammohiuddin935, please go to the Tikwm
homepage.