ہم نے کیے گناہ تو دوزخ ملی ہمیں
دوزح کا کا کیا قصور جو دوزح کو ہم ملے
❤️🩹
2026-08-16 08:32:58
17
Maheen🌷✨ :
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے ❤️🩹✨....
2026-08-16 08:04:55
16
𝐀ح-🚩 :
میں نے اُسے دیکھا، پھر دیکھا، اور پھر دیکھا۔
اور سوچا کہ، لاحاصل چیزیں کتنی دلکش ہوتی ہیں
2026-08-16 08:11:47
12
Mahiii :
زندگی ہےگزارنی پڑتی ہے😭💯۔۔۔
2026-08-16 08:04:26
12
س💮 :
deeplines
2026-08-16 08:25:36
4
NOORYy :
exactly 🥀🫠
2026-08-16 08:10:39
4
🦋 :
So true
2026-08-16 08:11:17
2
L@DLI 14 :
زندگی ہم سے ہزاروں قربانیاں مانگتی ہے لیکن بدلے میں ہمیشہ ادھورا چھوڑ جاتی ہے ۔۔۔😔
2026-08-16 08:38:37
6
𝑴𝒂𝒉𝒆𝒆𝒏..🦋 :
yahi to hussan he zindagi ka wqt acha ho ya bura guzar jata he🥀🥰
2026-08-16 15:11:12
4
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
blkl
2026-08-16 08:03:37
9
𝐒𝖍ส𝖗𝐢ғ 𝐊𝖍𝖆𝖓 ⭕𝖗คӄ𝑧𝕒i :
زندگی ڈھیر تقاضوں کا بھرم رکھتی ہے۔ آپ گزاریں نہ گزاریں یہ گزر جائے گی۔
2026-08-16 09:14:54
3
scorpion :
ہم ہنس تو لیں گے دنیا کے سامنے ایک دن،
مگر دل کو تیرا غم کبھی نہ بھول پائے گا۔
زندگی گزر ہی جائے گی…
بس جینے کا انداز بدل جائے گا۔
2026-08-16 09:02:03
5
💫 Queen 🤍 :
ح-🚩:میں نے اُسے دیکھا، پھر دیکھا، اور پھر دیکھا۔
اور سوچا کہ، لاحاصل چیزیں کتنی دلکش ہوتی ہیں
2026-08-16 16:53:26
2
Awan :
زندگی کسی کے رکنے سے نہیں رکتی، یہ وہ مسافر ہے جو اپنا راستہ اور اپنا وقت خود طے کرتا ہے
2026-08-16 08:06:45
6
selenophile 11 :
زندگی ہے ناں وہ یہ نہیں دیکھتی کون ساتھ ہے کون نہیں بس گزر جاتی ہے۔۔۔🫠❤️🩹
2026-08-16 08:05:24
8
Awan :
"ہم تماشائی بنے دیکھتے ہی رہ گئے ،وقت پاؤں سے نکلتا گیا، اور زندگی گزر گئی۔"
2026-08-16 08:07:58
8
Maheen🌷✨ :
bilkul 💯🫠
2026-08-16 08:03:43
6
scorpion :
Haqeeqat kaha bahi apne 💔💔
2026-08-16 08:55:12
3
✨A👑 R🔥MIR⚡ :
talha Bhai 😴😳
2026-08-16 08:07:13
2
𓆩🕊️⃝ 𝐔𝐌𝐈 ✍︎ 𝓫𝔂 ²•⁰𓆪🦋 :
عجیب قرض ہے یہ زندگی بھی،
سانسیں دیتی ہے اور بدلے میں وقت لے جاتی ہے۔
2026-08-16 08:47:35
2
🎀 MaNo 🎀 :
righ💯
2026-08-16 11:38:14
1
sheikh waqas :
اگر زندگی ڈھیر سارے تقاضوں کا بھرم رکھ رہی ہے
تو ہمیں چاہیے ہم ملنے والی غیر یقینی اسانیوں کو رد کر کے ان مشکلات کو گلے لگائیں جو ہمیں ہماری منزل ہمارے مقصد کے قریب کر دے 🔥💐💯
2026-08-16 16:06:52
1
Meerab :
لمحے بیت جاتے ہیں، لوگ بدل جاتے ہیں، پر زندگی کا سفر کبھی نہیں رکتا۔✨
2026-08-16 09:01:16
1
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.