@miliki.pesa.079017: typ

MILIKI PESA 0790179065
MILIKI PESA 0790179065
Open In TikTok:
Region: TZ
Sunday 16 August 2026 08:43:44 GMT
582
25
2
0

Music

Download

Comments

user8493000315563
NIWA THE BOY :
niunge naomba san
2026-08-16 19:36:08
0
omarkhamis8171
Omar Khamis :
😂😂😂u
2026-08-16 15:14:23
0
To see more videos from user @miliki.pesa.079017, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Series (89/120) After mom, the one who heals your wounds and ties a rakhi with love is only a sister.  منور رانا صاحب نے کیا ہی خوب لکھا ہے کہ؛ کسی کے زخم پر چاہت سے پٹی کون باندھے گا اگر بہنیں نہیں ہوں گی تو راکھی کون باندھے گا  ماں کے بعد اگر کسی رشتے میں آپ کو ماں کے جیسا انس، پیار محبت اور شفقت مل سکتی ہے تو وہ نا آپکا باپ ہے، نا آپکی  زوجہ ہے، نا آپکے سگے بھائی  ہیں، اور نا ہی کوئی اور رشتے دار، وہ صرف اور صرف آپکی بہنیں ہیں جنہوں نے آپکے ساتھ ایک ہی چھاتی سے دودھ پیا. بہنیں دل کا آدھا حصہ ہوتی ہیں، شیر خواری سے لڑکپن،  اور لڑکپن  سے جوانی،  یہ وہ حصہ ہے جو بہنیں  آپکے ساتھ بیتاتی ہیں. بیاہ کے بعد بہنوں کی نگاہیں ہمیشہ بھائیوں کی آمد کی منتظر رہتی ہیں. ماں کے بعد اگر آپ کی کامیابی کے لیے کوئی دعاگو رہتا ہے تو وہ آپکی بہن ہے. سینہ بہ سینہ ایک روایت چلی آرہی ہے کہ تحائف کے تبادلے سے ہم آہنگی، محبت اور عقیدت بڑھتی ہے. وقتاً فوقتاً بن بتائے بہنوں کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار کرتے رہا کریں. یہ حقیقت ہے کہ وہ مادی اشیاء کی منتظر نہیں رہتی مگر یکہ آپ کی ہمیشہ دل سے منتظر رہتی ہیں.  وہ جیسے ایک شعر ہے کہ؛  بہن کا پیار جدائی سے کم نہیں ہوتا اگر وہ دور بھی جائے تو غم نہیں ہوتا #Ahmadfarooq #aesthetic #Love #Emotions #urdupoetry

About