گرمی کے چھٹیوں میں برف خانے جاتے تھے ہم دوست اور دس روپے کے بیس ملائیاں ملتی تھی تولیہ میں پیک کرکے پہر چھوٹے کولر میں رکھ کے لے اتے اور ایک روپے کا ایک سیل کرتے تھے دو تین گھنٹے میں ملائیاں سیل ھوجاتی نو دس روپے بچ جاتے تھے پہر پورا دن بار بار جیب سے پیسے نکالتے تھے گنتے تھے اور امیر ھونے کی خوشی مناتے تھے۔۔۔کیا زبردست دور تھا