@maahii566: نماز میں آنکھوں کا نم ہونا کمزوری نہیں، کبھی کبھی دل کی وہ باتیں آنسو کہہ دیتے ہیں جو زبان اللہ کے سامنے بھی بیان نہیں کر پاتی۔ 🤍🕊️🥹 کبھی نماز میں آنسو اس قدر بہتے ہیں کہ جائے نماز دھندلی نظر آنے لگتی ہے، اور دل کو یوں لگتا ہے جیسے اللہ کے سوا کوئی بھی میری بات سمجھنے والا نہیں۔ 🫠🖤💯