بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کو صبر دے۔ ہم آپ کے اس دکھ اور غم میں برابر کے شریک ہیں۔ آپ کے ساتھ بہت ظلم اور زیادتی ہوئی ہے، اللہ تعالیٰ آپ کو اس مشکل وقت میں حوصلہ دے، آپ کی حفاظت فرمائے اور ظالموں کو ان کے کیے کا حساب دے۔ آمین۔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-16 14:17:01
40
Unknown :
لڑائی کن ساتھ ہوئی تین لوگو کا سن رہے ہے مار دیا لیکن مارنے والا کون سے ملک کا تھا
2026-08-17 00:01:15
14
Ali Baksh :
Allah🤲🤲
2026-08-16 14:39:52
51
Avee player :
@zafar Ali Khan:😭😭😭😭😭😭😭😭😭
آنا اللہ وانا الیہ راجغون یا اللّٰہ جنت الفردوس عالم مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻🕋🤲🏻😭😭🤲🏻😭😭🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
2026-08-18 10:18:57
12
Fazalbadsha Khan :
زما رورا الله دى صبرى جميل دركى
2026-08-16 10:01:33
41
TARA 😎TARA :
حسبي الله ونعم الوكيل. شي يمني مر
2026-08-18 05:39:16
12
الطير المهاجر محمد الحميدي :
ايش اسالفه
2026-08-16 21:59:52
10
رئیس الشباب حاجي احمدخان :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 اللہ پاک دی جنت الفردوس ورنصيب کڑی آمین ثم آمین یا رب العالمین اواللہ پاک دی وہ ٹولوكريبانو دوستانو تہ دہ زڑہ صبر جميل وركڑی آمين سم آمین یا رب العالمین
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-08-17 11:11:43
12
el gohary :
والله لحد دلوقتي مافهمتش.. شكلى لازم أتعلم اوردو😇😇😇
2026-08-18 07:59:58
5
Naheed ullah :
آنا للہ وانا الیہ الراجعون 😭❤️🩹
2026-08-17 06:38:44
5
Md Jewel :
2026-08-16 11:25:47
7
ادم محمد :
:انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-08-17 19:06:38
5
Janan pardesi :
اللہ يحفظك ويسعدك ويوفقك ويسلمك يارب 🤲💥🥀😭💖😭🥀💥🤲💥🇵🇰🇸🇦
2026-08-17 16:51:01
7
ابو العزي السريحي :
الله يرحمهم ويسكنهم فسيح جناته ويلهم أهله وذويه الصبر والسلوان وانا لله وانا اليه راجعون عظم الله اجركم واحسن عزائكم
2026-08-16 18:03:30
8
roidarkhan155 :
sa chal shwayda
2026-08-16 11:53:43
6
kamimarketing1@gmail :
اللہ تعالیٰ آپ کے بزرگوں اور آپ کی پوری فیملی کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس مشکل گھڑی میں ہمت دے۔ آمین۔
بس ایک سوال دل کو بار بار جھنجھوڑتا ہے: آخر کب تک مسلمان، مسلمان کا خون بہاتا رہے گا؟ کب تک ہم انسانیت کو بھول کر ایک دوسرے کے گھر اجاڑتے رہیں گے؟
کب تک ماؤں کی گودیں اجڑتی رہیں گی؟ کب تک عورتیں بیوہ ہوتی رہیں گی؟ کب تک بچے اپنے باپ کے سائے سے محروم ہوتے رہیں گے؟ کب تک خاندان دربدر ہوں گے اور بےبس ماؤں کی آنکھوں سے آنسو بہتے رہیں گے؟
آخر کب ہمیں احساس ہوگا کہ جس کا خون بہتا ہے، وہ بھی کسی کا بیٹا، کسی کا بھائی، کسی کا شوہر اور کسی کا باپ ہوتا ہے؟
واقعی یہ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والی بات ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں میں رحم، شعور اور انسانیت پیدا فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کا خون بہانے کے بجائے ایک دوسرے کا سہارا بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-08-17 16:26:00
6
★┊𝐀𝐌𝐈𝐑🇸🇦AFRidi03 :
وقتل ثلاثة من إخوته في الرياض😭😭😭😭😭3brtoher
2026-08-16 14:51:48
8
Naseb Urrahmam :
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-08-16 14:25:23
8
To see more videos from user @saudi.arabia3554, please go to the Tikwm
homepage.