@_sanabaloch2: #foryoupage #brother sister love بھائی اور بہن کا رشتہ واقعی بہت عظیم ہوتا ہے ❤️🥺 جب بھی ساتھ بیٹھو، ایک دوسرے سے بہت پیار سے بات کیا کرو، کیونکہ یہ خوبصورت لمحے دوبارہ نہیں آتے۔ کبھی کبھی فرشتے بھی اُس وقت کو روک دیتے ہیں جب بھائی بہن آپس میں بیٹھ کر محبت سے باتیں کرتے ہیں۔ ✨❤️ اللہ پاک ہر بہن بھائی کے رشتے کو ہمیشہ محبت، عزت اور خوشیوں سے قائم رکھے۔ 🤲🏻💕