میں سگریٹ کو ہتھیلی پر اُلٹ کر خالی کرتا ہوں
پھر اُس میں ڈال کر یادیں تمہاری خوب ملتا ہوں
ذرا سا غم ملاتا ہوں ہتھیلی کو گھماتا ہوں
بسا کر تجھ کو سانسوں میں، میں پھر سگریٹ بناتا ہوں
لگا کر اپنے ہونٹوں سے محبت سے جلاتا ہوں
تجھے سلگا کے سگریٹ میں ، میں تیرے کش لگاتا ہوں
دھواں جب میرے ہونٹوں سے نکل کر رقص کرتا ہے
مرے چاروں طرف کمرے میں تیرا عکس بنتا ہے
میں اُس سے بات کرتا ہوں وہ مجھ سے بات کرتا ہے
یہ لمحہ بات کرنے کا بڑا انمول ہوتاہے
تری یادیں تری باتیں..
بڑا ماحول ہوتاہے ساجد
2026-08-16 11:12:47
1
Fatir_Abbas :
🥰🥰🥰
2026-08-16 20:26:44
0
parwana :
💕💕💕
2026-08-16 12:41:44
1
jutt 66 آلہ🇧🇭🇧🇭 :
❤️❤️❤️
2026-08-16 16:17:04
1
LADLA TAHSEEN ♥️ :
♥️♥️♥️
2026-08-16 16:11:39
1
Razwan Ali 🇸🇦🇸🇦 :
🥰🥰🥰
2026-08-16 15:16:02
1
Akram Rehmani :
♥️♥️♥️
2026-08-16 17:57:39
0
Aslam shaikh a.s :
❤️❤️❤️
2026-08-16 12:29:11
1
,,. علی رضا بلوچ پاک پتن شریف :
💋💋💋
2026-08-16 10:07:44
1
To see more videos from user @huraam.muskaan, please go to the Tikwm
homepage.