💔🥀
اتنے قریب آ کر بھی لوگ دور ہو جاتے ہیں
پھر کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہو جاتے ہیں 😔💔
کاش سمجھ پاتے وہ دردِ جدائی کا
جنہیں کھونے کے بعد ہم خود سے بھی دور ہو جاتے ہیں 🥀😭
2026-09-14 16:31:41
1
To see more videos from user @silentmafia70, please go to the Tikwm
homepage.