@pmmlbwn: 🇵🇰 ناصر مدنی صاحب کا استحکامِ پاکستان کانفرنس بہاول نگر میں دوٹوک مؤقف پاکستان مرکزی مسلم لیگ کبھی آئین، قانون، عوام، حکومت یا ریاستِ پاکستان کی مخالف نہیں رہی۔ مخالفت صرف ان چوروں اور لٹیروں سے ہے جو پاکستان کو لوٹ رہے ہیں۔ یہ کل بھی پاکستان کی محافظ تھی، آج بھی ہے اور ان شاء اللہ ہمیشہ پاکستان کی محافظ رہے گی۔ 🇵🇰 #استحکام_پاکستان_کانفرنس #بہاولنگر #پاکستان_مرکزی_مسلم_لیگ #pmmldistrictbahawalnagar #pmml