@mehr_o_mah_0: میرے جی چاہتا ہے میرا ہمسفر ایسا ہو جس کے ساتھ مجھے محبت سے زیادہ سکون ملے جو میری زندگی میں صرف ایک رشتہ بن کر نہ آئے بلکہ میرا ایسا ساتھی بنے جس کے سامنے مجھے اپنے دل کی بات کہنے سے پہلے سو بار سوچنا نہ پڑے جس کے ساتھ خاموشی بھی گفتگو لگے اور جس کی موجودگی میرے دل کو یہ یقین دلاتی رہے کہ ہاں یہی وہ شخص ہے جس کے لیے میں نے اتنی دعائیں کی تھیں۔ میرا ہمسفر ایسا ہو جو میرے چہرے کی مسکراہٹ کے پیچھے چھپی تھکن بھی سمجھ سکے میں کچھ کہوں تو صرف میرے الفاظ نہ سنے بلکہ میرے لہجے کو بھی محسوس کرے میں خاموش ہو جاؤں تو مجھ پر سوالوں اور طنز کی بارش نہ کرے بس اتنا کہے "میں یہیں ہوں جب دل چاہے تب سب کہہ دینا مجھ سے ڈرے بنا۔۔۔" مجھے ایسا شخص نہیں چاہیے جو صرف خوشیوں میں میرا ہاتھ تھامے مجھے وہ چاہیے جو میرے مشکل دنوں میں بھی میرا ہاتھ چھوڑنے کا نہ سوچے جو میرے کمزور لمحوں کو میری کمزوری نہ سمجھے بلکہ میری حفاظت کرے جو میری غلطیوں کو دنیا کے سامنے تماشہ نہ بنائے بلکہ تنہائی میں سمجھائے جو میرے آنسوؤں کو بوجھ نہیں امانت سمجھے میرا جی چاہتا ہے وہ میرے لیے ایسا ہو جیسے طویل سفر کے بعد سایہ، شدید گرمی کے بعد ٹھنڈی ہوا، اور خزاں کے بعد آنے والی پہلی بہار۔۔۔۔ اس کے ساتھ مجھے ہر وقت یہ خوف نہ رہے کہ کہیں میں اسے کھو نہ دوں بلکہ اس کے کردار سے مجھے یہ اطمینان ملے کہ جو شخص میرا ہے وہ مجھے بار بار یقین دلانے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہونے دے گا۔ میں چاہتی ہوں وہ عورتوں کے معاملے میں اللّٰہ سے ڈرنے والا ہو اس کی نگاہ، نیت اور کردار میں پاکیزگی ہو اسے معلوم ہو کہ وفاداری صرف زبان سے کہی ہوئی بات نہیں بلکہ تنہائی میں کیے گئے فیصلوں کا نام بھی ہے۔ وہ میرے اعتماد کی حفاظت کرے کیونکہ میرے لیے محبت سے بڑھ کر اعتماد ہے۔ میرا ہمسفر ایسا ہو جو میری عزت صرف میرے سامنے نہیں بلکہ میری غیر موجودگی میں بھی کرے میرے بارے میں کسی کے سامنے ایسا لفظ نہ کہے جو مجھے سن کر تکلیف دے۔۔۔ میں چاھتی ہوں میرا ہمسفر ایسا ہو جو میرے عیب جان کر بھی مجھے حقیر نہ سمجھے بلکہ میری خوبیوں کو یاد رکھے اور میری خامیوں کو محبت سے سنوارنے کی کوشش کرے۔۔۔ مجھے ایسا شخص چاہیے جس کے ساتھ مجھے ہر روز خود کو ثابت نہ کرنا پڑے جس کے لیے میری قدر میرے لباس، شکل، خاموشی یا لوگوں کی رائے سے نہ بدلے وہ مجھے میرے دل، نیت، وفا اور کردار سے پہچانے۔ اور سب سے بڑھ کر…میں چاہتی ہوں میرا ہمسفر میرے لیے صرف دنیا کا ساتھی نہ ہو بلکہ دین کے سفر کا بھی ساتھی ہو جو مجھے اللّٰہ کے قریب کرے، میری عزت کرے، میرے سکون کا سبب بنے اور جب دنیا تھکا دے تو اس کے پاس بیٹھ کر دل کو یہ احساس ہو کہ اب مجھے کسی سے لڑنے کی ضرورت نہیں اب میں اپنے گھر میں ہوں۔ میرا جی چاہتا ہے میرا ہمسفر ایسا ہو کہ میں ایک دن پلٹ کر اپنی دعاؤں کو یاد کروں اور بے اختیار کہہ دوں: "یا اللّٰہ! تو نے میری خواہش سے بھی زیادہ خوبصورت فیصلہ میرے حق میں لکھا تھا میں نے صرف ایک اچھا انسان مانگا تھا اور تو نے مجھے ایک ایسا دل دے دیا جس کے ساتھ زندگی گزارنا عبادت جیسا سکون بن گیا ہے" مجھے کامل انسان نہیں چاہیے مجھے ایسا انسان چاہیے جو اپنی خامیوں کو پہچانتا ہو،اپنی اصلاح کی کوشش کرتا ہو اور میرے ساتھ مل کر بہتر انسان بننے کا سفر طے کرنا چاہتا ہو کیونکہ آخر میں محبت کا سب سے خوبصورت روپ یہی تو ہے…ایک ایسا شخص جس کے ساتھ دل کو محبت بھی ملے، عزت بھی، وفا بھی، دوستی بھی، اور سب سے بڑھ کر سکون بھی۔ اور جسے دیکھ کر دل بس اتنا کہے: "یہ وہ شخص ہے جس کے لیے میں نے دعاؤں میں بار بار کہا تھ ایا اللّٰہ میرے نصیب میں ایسا ہمسفر لکھ دینا جس کے ساتھ میرا دل کبھی گھر سے بے گھر محسوس نہ کرے"۔۔۔💗💐 ذاتی راۓ: (میں چاھتی ہوں میرا ہمسفر میرے لیے اتنے تنگ نظر تو ہوکہ کسی غیر مرد کا سایہ مجھ پربرداشت نہ کر سکے دوستوں کی محفلوں میں مجھے مخاطب نہ کرے کسی سے مجھے شیئر نہ کرو میرا دوپٹہ سر سے گرئے تو دوپٹہ گرنے سےپہلے ہی اُسکی آنکھیں مجھ پر نکل آئیں میرا ہمسفر اتنا تو تنگ نظر تو ہو کہ اُسے میرا غیر مردوں سے آرام فری ہونا برا لگے میرا ہمسفر اتنا تو تنگ نظر تو ہو کہ میری تصویر اُسکے علاوہ کسی اور مرد کے پاس نہ ہو مجھے اچھا لگے گا اُسکا اس طرح کا تنگ نظر ہونا اور اگر میں اپنے ہمسفر سےسب سے زیادہ کچھ چاہتی ہوں تو وہ یہ ہے کہ وہ میرے لیے ہمیشہ ایسے ہی تنگ نظر رہے۔۔۔۔✍🌼) #foryou #foryoupage #foryouviral #hearttouching #100klikes
Ameen Suma Ameen 🫀
ALLAH pak hum sub larkiyo k naseeb me aisa hamsafar likh dy 🌸....
2026-08-17 17:31:28
32
𝒦 🚩 :
Ameen sum Ameen
2026-08-18 03:57:24
22
👑👑بِنْتِ حَوّا✨️🌸🫀 :
Ameen ♥️sum Ameen inshaallah
2026-08-18 02:24:32
3
💖💖 :
Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen 😔🥺 Ameen Ameen Allah pak g sun ly na Allah g Amerr🥺😔🥺😔
2026-08-17 14:51:34
7
💗🥰𝒰𝑀𝒜𝑅🔥𝐉Ữ𝐓𝐓 Ƴ29🥰💗 :
Allah sab girls k naseb Achy kry🥰
2026-08-17 19:36:48
5
✨Khanzadi✨ :
ameeen sum ameeen
2026-08-18 03:07:14
2
مہر_و_ماہ🌼 :
Bhttt bhtt shukariyaa shukariyaa AP sbka jis jis NY Meray Liya Dua Mai Ameeen kaha.... Allah Pak AP sbko bhakhton ka takhay aata karay... ur hr Larkoon ur larkiyon ka Naik Naseeb ur bhetaareen Humsafar aata Karay .... Ameen
Sum'Ameen....💗💐
2026-08-17 04:29:46
63
itx muskan🤪🖤 :
sab mre Liye Dua krin please 🥺
2026-08-18 04:45:03
5
Zainaaaaa🎀 :
Ameen Sum ameen Allah apky naseeb ma behtareen insan likh de ameen🌸
2026-08-17 04:47:18
10
sybiii ki hu yarr💫 :
caption send kar sakti hai sis??
2026-08-17 18:22:20
5
🦋 ͥ ͣ ͫᴅɪᴍᴘʟᴇ🦋 queen👸 :
inshallah ameen Suma ameen 🤲🏻😭
2026-08-17 18:13:20
8
Awan ZaDiii😎 :
AmEEn sUm AmEEn 🤲
2026-08-16 17:42:44
8
Arzoo butt :
amen suma amen
2026-08-16 17:06:45
6
✨🦋MaNoO jUtTi🦋✨ :
ameen inshallah 🤲
2026-08-17 10:21:21
5
♡𝑹𝒐𝒐𝒉 ♡ :
ameen
2026-08-16 16:19:00
7
care full :
ameeen 🤲
2026-08-16 13:21:06
5
Zaineb Bilal Melhi :
ameen
2026-08-16 14:31:41
5
گہرےالفاظ🌹 :
Ameen 💞
2026-08-16 14:12:44
5
❤️Shahzadi ❤️ :
Ameen 🤲
2026-08-16 12:51:07
5
H u r a m 😍 :
ameen 🤲🥰
2026-08-16 11:52:22
5
NoOR AshMaL :
ehli Ameen
2026-08-17 18:13:56
1
Amal Fatima :
Ameeeeeen
2026-08-17 20:34:42
3
@mystrious_girl :
Ameen sum Ameen
2026-08-17 07:10:23
4
Chaudhary :
Ameen Ameen
2026-08-17 18:13:08
2
To see more videos from user @mehr_o_mah_0, please go to the Tikwm
homepage.