@shoaib0786s6: #⚖️ اہم اپڈیٹ شوکت نواز میر صاحب کی عدالت میں پیشی: 18 اگست اگر 18 اگست کو انہیں پیش نہیں کیا گیا تو سمجھا جائے گا کہ ان کی حالت تسلی بخش نہیں ہے۔ تمام لوگ دعا کریں اور آواز بلند کریں۔ #ReleaseshoukatNawazMir#پونچھ_آزادکشمیر #راولاکوٹ_میرا_شہر #foryou