بہت زبردست خوشبو ھے میں نے جب سے استعمال کی ھے باقی عطر چھوڑ دئیے شادی میں ہر پروگرام میں عود المحترم استعمال کرتا ھوں 🥀
2026-08-16 20:05:28
5
❤️🔥عبید❤️🔥 :
price keya h muhtarm bahi 🥰🥰
2026-08-17 18:50:18
0
ساجد بھائی 786 :
ماشاءاللہ بہت خوب بھائی جان
2026-08-16 10:48:21
4
شعیب 🦅 :
first comment 😄
2026-08-16 10:23:38
3
shahzaibislamicofficial-0.2 :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حنیف بن عطا بھائی! 🌹
کیسے ہیں؟ امید ہے آپ خیریت و عافیت سے ہوں گے۔
بھائی، ایک بات پوچھنی تھی، عود المحترم کی قیمت کیا ہے؟
جزاکم اللہ خیراً۔ 🤲
2026-08-17 18:11:30
0
⚔️ 🚭𝙃𝘼𝙎𝙃𝘼𝙈 ⚔️🔥 باغی 🚫 :
umar bin hatab R. PR CONTAINT CHOR DIYA PLEASE SHORO KARO PIR SAA 😭😭😭😭