د دے ٹولو خلکو نہ بہ اللہ تپوس کئ چی د بندہ خو ما پیدا کڑے وو ستاسو ورسرا د حساب سا کار وو دے لا د رزق چا ورکوو دے لا د زندگی چا ورکڑی وا د دے د خہ او بد کارونہ د اللہ نہ پٹ خونہ وو دے خو کلیمہ ویلی وا گنہگار خو مونگ ٹول یو جنازہ بہ د ہر مسلمان کے باقی حساب کتاب والا اللہ دے غٹ غٹ گنہگار اللہ بخلی دی
2026-08-16 15:28:40
146
❦★𝙇𝙪𝙘𝙠𝙚𝙮 𝙆𝙝𝙖𝙣★❦ :
جيسی بھی تھی لیکن نماز جنازہ پڑھانا مسلمان کا حق تھا
2026-08-17 03:14:48
209
🇦🇪Abbass Irfani🇦🇪🇵🇰 :
گیلامنہ کا خساب اللہ کے پاس ہے لیکن جاہل لوگ ان کے خلاف غلط کمنٹس اور غلط باتیں کرنا کسی کا خق نہیں ہے پہلے ہر بندے کو اپنے گریبان دیکھنا ہے کہ میں کیسا ہے میرا عمل کیسا ہے باقی حدا جانے
2026-08-16 17:01:31
242
Malix99 :
Hisab kitab siraf Khuda ki zaat kr skri...Janazah to subka prhaya jata ha
2026-08-17 01:53:39
63
Mohammadullah🇵🇰🇵? :
اگر یہ سچ ہے تو اللہ تعالئ ہمیں ایسے غبرت ناک موت سے محفوظ رکھے
2026-08-16 20:28:29
43
IrFan786 :
oh Bhai phly apny andar to Dekho molana sahiban ko kis NY jannat ka ticket dey dya h k wo janti Hain Kya pta Rub ko us ka koi asa Kam psand ho Jo our koi naa kr paya ho
2026-08-17 00:56:59
14
Shoaib Bajwa872 :
ان علماء کو بندا پوچھے تم بخشے بخشائے ھو ھمارا مسئلہ پتہ کیا ھے ھم خود کو نیک اور دوسروں گنہگار سمجھتے ھے جنت دوزخ کا فیصلہ اللہ پے رھنے دے زمینی خدا نہ بنے اپنے گریبان میں جھانکے
2026-08-17 01:51:37
15
Khalid Mahmod :
علماء کرام کو جنازہ تو پڑھانا چاہیے تھا
2026-09-22 01:32:02
7
عجب تماشہ :
علماء انکار کیوں کر سکتے ہیں کیوں علماء بھی ٹک ٹاک دیکھتے ہیں نہیں دیکھتے تو پھر انہیں کون بتاتا ہے جو بتاتا ہے دلوں کے راز اللّٰہ جانتا ھے
2026-08-17 03:43:07
22
sara :
Allah pak agay ki manzil asaan karay magfirat farmaye ameen
2026-08-17 02:32:05
14
arainbadshah302 :
allama ka hisab bhi Zameen per hi hoga Kyu ka hum say zada gunah gar yah log ha
2026-08-16 23:42:07
7
امنہ :
علمہ اکرام جنازے اس لیے نیہں پڑھتے کہ باقی عبرت حاصل کرئے لیکن یہاں پر کوئی بھی یہ بات نیہں بولے گا
2026-08-17 19:02:38
23
ASAD RASOOL🤍 :
da kho jory da Akhtar munz dy???.
2026-08-16 16:41:22
7
🕋🕋malik rehman 🕋gujjar🕋 :
او بھائ یہ جنازہ کیسے کررھے ایک تو وہ اللہ کابندہ کناہ گار اور اوپر سے جنازہ ایسا ھورھاھے اللہ معاف کرے
2026-08-16 18:36:45
7
تنہائ بہترین ہے بھیڑ سے :
وہ اپنا جواب دے گی اللہ کو آپ لوگوں کو نفرت نہیں کرنی چاہیے
2026-08-17 04:14:39
10
ifi Choudhary :
علماء کرام سے جنازا پڑھانا کہاں لکھا ہے
2026-08-17 03:13:47
7
adeera Masood 779 :
kya pta wo kitni Allah pak ko psnd ho ap q aisi baten krty ho
2026-08-17 17:17:20
8
Qasim Ali :
علماء کرام نے کس بنیاد پر جنازے سے انکار کیا
وضاحت فرمائیں گے
2026-08-18 15:06:25
11
Abid_Hussain :
جب ایک انسان وفات پا جائے تو وہ اللہ کے حضور جوابدہ ہے دنیا کے معاملات سے وہ رہا ہو چکا ہے مجھے علما کرام کے جنازہ نہ پڑھانے سے اختلاف ہے میرے خیال میں کسی کے گناہ کی سزا اسے دنیا میں دینے کا اختیار ریاست کا ہے لیکن جب وہ وفات پا جائے تو وہ دنیا کے معاملات سے براہ ہو چکا ہے اور جنازہ اور کفن دفن اسکا حق ہے
2026-08-17 03:59:18
14
Hira butt :
jnaza prhany sy inkar ki wja kya thi. yeh tau uska or Allah ka muamla hai
2026-08-17 02:44:03
34
user7133854504597 :
اللہ اکبر کا انداز بہت نایاب قسم کے ہے
2026-08-17 01:11:05
8
+93🇦🇫 :
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے،
قبر کو نور سے بھر دے،
درجات بلند فرمائے،
اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
2026-08-16 18:06:24
31
FaRi :
Astagafirullah. Ye kon hote hain inkar krne wale how sad
2026-08-17 04:26:44
8
Arif Ariipy :
nai yaar ye Gillamana k janaza nai hy.. ye sana yousaf ka janaza. hy..
2026-08-16 19:38:56
88
To see more videos from user @tiktoknewsislamabad, please go to the Tikwm
homepage.