@alex.phan.lqmb: Học chơi Liên Quân 01: Làm quen với Game #xh #lienquanmobile #aov #xuhuong

AlexPhan🤟🏼
AlexPhan🤟🏼
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 16 August 2026 10:40:39 GMT
2940
70
2
32

Music

Download

Comments

quan511_
Q. :
sớm
2026-08-16 11:13:41
2
2.9thg_10
Mẹ Lyn Lowkey :
trộm vía xem ko hiểu
2026-09-12 10:12:47
0
To see more videos from user @alex.phan.lqmb, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وقار احمد کی قیادت میں ضلع خیبر پولیس افسران و جوانوں کے لیے خصوصی دربار کا انعقاد، کمانڈنٹ باڑہ رائفلز کی خصوصی شرکت، شہداء پولیس کو خراج عقیدت، جوانوں کے جائز مسائل کے حل کے لیے فوری احکامات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وقار احمد کی قیادت میں ضلع خیبر پولیس افسران و جوانوں کے لیے خصوصی دربار کا انعقاد کیا گیا، جس میں کمانڈنٹ باڑہ رائفلز عامر توصیف نے خصوصی شرکت کی۔ دربار میں ضلع خیبر پولیس کے افسران و جوانوں نے شرکت کی۔ دربار کے آغاز میں ملک و قوم اور محکمہ پولیس کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء پولیس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ شہداء کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ ان کے مشن اور قربانیوں کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔ اس موقع پر پولیس افسران و جوانوں نے اپنے مختلف جائز مسائل اور مشکلات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وقار احمد کے سامنے پیش کیے۔ ڈی پی او نے تمام مسائل کو غور سے سنا اور متعلقہ افسران کو متعدد مسائل کے فوری حل کے لیے موقع پر ہی ضروری احکامات جاری کیے۔ پولیس جوانوں کی تنخواہوں کی فکسیشن، پوسٹنگ و ٹرانسفر پالیسی، انضمام سے قبل شہید ہونے والے اہلکاروں کے خاندانوں کے باقی ماندہ جائز مسائل کے حل اور سروس اسٹرکچر، پروموشن سمیت دیگر معاملات پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ڈی پی او وقار احمد نے کہا کہ پولیس افسران و جوانوں کے تمام جائز مسائل کے حل کے لیے متعلقہ حکام کے ساتھ مسلسل رابطے اور کوآرڈینیشن میں ہیں۔ جوانوں کی فلاح و بہبود اور ان کے جائز مسائل کا بروقت ازالہ اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس جوان مشکل حالات میں فرائض انجام دے رہے ہیں، اس لیے ان کی بنیادی ضروریات اور مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ پولیس فورس کے مسائل کے حل کے لیے متعلقہ اداروں اور حکام کے ساتھ مؤثر رابطہ برقرار رکھا جائے گا۔ دربار میں ضلع خیبر کی مختلف پولیس چوکیات میں نفری کی کمی، ضروری سازوسامان اور دیگر بنیادی ضروریات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ ڈی پی او نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ چوکیات میں مطلوبہ نفری کی فراہمی کے ساتھ ساتھ دیگر ضروریات کو بھی ہنگامی بنیادوں پر پورا کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔ کمانڈنٹ باڑہ رائفل عامر توصیف نے بھی دربار سے خطاب کرتے ہوئے پولیس افسران و جوانوں کی خدمات کو سراہا اور امن و امان کے قیام کے لیے پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان باہمی تعاون اور مؤثر رابطے کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وقار احمد نے پولیس افسران و جوانوں پر زور دیا کہ وہ عوام کے جان و مال کے تحفظ، امن و امان کے قیام اور قانون کی بالادستی کے لیے اپنی ذمہ داریاں ایمانداری، فرض شناسی اور جذبۂ خدمت کے ساتھ انجام دیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس افسران و جوانوں کے مسائل سننے اور ان کے حل کے لیے دربار کا انعقاد ایک مؤثر ذریعہ ہے، جس سے افسران اور جوانوں کے درمیان براہِ راست رابطہ مزید مضبوط ہوتا ہے۔ آئندہ بھی ایسے دربار منعقد کیے جائیں گے تاکہ پولیس اہلکار بلاجھجھک اپنے جائز مسائل اعلیٰ حکام کے سامنے پیش کر سکیں۔ دربار کے علاوہ بھی ہفتہ وار اردلی روم کا انعقاد تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔

About