ماشاء الله بابا جی نے کتنی پیاری بات کہی کہ یہ کون سی توحید ہے کہ ہم نبی کو درمیان سے نکال دیں نعوذبااللہ
2026-08-17 08:47:04
66
Azaan :
کروڑوں لوگ وسیلے واسطے دے کر دعا کرتے ہیں کروڑوں کی قبول نہیں ہوتی چند ایک لوگوں کی ہوتی ہے اللہ کو کسی کی پرواہ نہیں
2026-08-17 11:03:24
12
ł₦₮ⱤØVɆⱤ₮🙂 :
یہی کہتی ہے بلبلِ باغِ جناں کہ رضاؔ کی طرح کوئی سِحر بَیاں
نہیں ہِند میں واصفِ شاہِ ہُدیٰ مجھے شوخیِ طبعِ رضاؔ کی قسم
2026-08-17 17:23:05
15
Shafqat Ali :
جئے توں رب نوں منانا پہلے یار نور منا رب من جاندا اے یار نوں منانا اوکھا اے ❤️
2026-08-17 12:43:44
16
Haq Nawaz Khichi.. :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-08-17 07:02:11
43
Muhammad Kaleem8645 :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-08-17 07:54:40
28
NAUMAN Nomi🌹💕🙏 :
رسول
2026-08-18 10:11:51
0
Tanzeel Arain :
جزاک اللّٰہ سبحان اللّٰہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
2026-08-17 07:07:18
17
Hammad Alvi :
جب آپ کسی کو اُس کے محبوب کا واسطہ دو تو وہ تمہاری بات تو پہلے بھی سنتا ٹی لیکن جب اُس کے حبیب کا نام لے کر اُسے پکارتے ہو تو وہ پھر زیادہ محبت سے تمہیں سُنتا ہے کہ اِس نے میرے محبوب کا نام لے کر اُسے بھی اہمیت دی ہے۔ تو اب میرا فرض ہے کہ میں اِس کی بات اور غور سقے سنو۔ تو جب آپ اللّٰہ رب العزت کو اُسی کے حبیب حضرت محمد مصطفی ص کا واسطہ دو گے تب تو وہ اور زیادہ تمہاری دعائیں قبول کرے گا۔
2026-08-17 11:50:36
9
JAVED AKHTER1388 :
اللّٰہ ہم صلی اللّٰہ
2026-08-17 06:56:51
8
Zaka Blouch🇵🇰🤑🇸🇦 :
Mashallah
2026-08-17 17:53:47
6
Azaan :
نماز سے زیادہ دعا قبول کہیں نہیں ہوتی رسول اللہ نے سب سے زیادہ زور نماز کا دیا ہے کہ اس میں دعا مانگو لیکن پوری نماز میں کوئی واسطہ کوئی وسیلہ نہیں
2026-08-17 10:31:10
5
Ismail Khan Lazy :
بسم ا للہ ا لر حمٰن ا لر حیم و ما ا سلناک اِ لا ر حمت ا للعا لمین ( ا و ر ہم نے ا نہیں سا رے عا لمین ( جہا نو ں) کے لیئے ر حمت بنا کر بھیجا ہے ) نحمدُہُو نصلی علیٰ ر سو ل ا لکریم صلی ا للہ علیہ و ا علیٰ ا ہل بیت ہی و آلیہ و سلم
2026-08-16 12:20:07
7
ehsanehsan555 :
MashaaALLAH
2026-08-18 05:21:43
1
M Saif4208 :
bashak ❤️❤️❤️
2026-08-17 08:09:56
1
꧁༺♡ÃRŠHÃD꧁♛༻꧂ :
maa Shaa Allah 🥰
2026-08-17 11:35:15
1
ali8681malik :
Muhammad SAWW
2026-08-17 07:02:12
2
Farrukh Latif Arain :
💕یارسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💕
2026-08-18 04:44:44
1
To see more videos from user @deepwords1999, please go to the Tikwm
homepage.